"عشوائی عملیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
عشوائی
عملیت
تصادفی
جبری |
stochastic
process
random
deterministic

[[نظریۂ احتمال|احتمال نظریہ]] میں '''عشوائی عملیت'''، یا کبھی '''تصادفی عملیت'''، مخالف رکاب ہے جبری عملیت (یا [[deterministic system|جبری نظام]]) کا۔ بجائے ممکنہ حقیقت کی صرف ایک صورت کہ وقت کے ساتھ عملیت کسطرح ارتقاء کرے گا سے معاملہ کرنے کے (جیسا مثلاً [[ordinary differential equation|عام تفرقی مساوات]] کے حل میں)، عشوائی یا تصادفی عملیت میں اس کے مستقبلی ارتقاء میں کچھ غیرجبری ہوتی ہے جو کہ احتمالی توزیع سے ذکر ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ چاہے آغازی حالت (یا شروع کا نقطہ) معلوم ہو، عملیت کئی ممکنات میں جا سکتی ہے، مگر کچھ راہیں زیادہ امکانی ہیں بنسبت دوسروں کے۔

سادہ ترین صورت [[discrete-time|متفرد وقت]]، عشوائی عملیت کو سمجھیں کہ تصادفی متغیروں کا [[sequence (mathematics)|متوالیہ]] ہے جسے [[سلسلہ زماں|وقت سلسلہ]] کے نام سے جانا جاتا ہے (مثال کے لیے دیکھو [[مارکوو زنجیر]])۔

[[زمرہ:عشوائی عملیت| ]]