"جنگ تیس سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[ملف:The Hanging by Jacques Callot.jpg|400px|left]]
|بیان= جنگ تیس سالہ کا ایک تصویری منظر
|تاریخ= 1618ء - 1648ء
|مقام= [[یورپ]] (جہاں آج [[جرمنی]] واقع ہے)
سطر 51:
}}
 
'''جنگ سی سالہ''' یا '''جنگ تیس سالہ ''' 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کیلئے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ [[یورپ|یورپی]] ملک [[جرمنی]] میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم [[یورپ]] کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ [[عیسائی|عیسائیوں]] کے دو فرقوں [[پروٹسٹنٹ]] اور [[کیتھولک]] کے اختلافات اس جنگ کا سب سے بڑا محرک تھے۔ [[ہیسبرگ خاندان]] اور دیگر قوتوں نے جنگ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ کیتھولک [[فرانس]] نے کیتھولک فرقے کی بجائے پروٹسٹنٹ فرقے کے حق میں جنگ میں حصہ لیا اور اس وجہ سے فرانسیسی ہیسبرگ دشمنی میں مزید بھڑک اٹھے۔
 
یہ تیس سالہ جنگ بھوک اور بیماریوں کا سبب بنی اور اس سے حالات اور زیادہ خراب ہو گئے۔ یہ جنگ تیس سال تک جاری رہی، لیکن اس جنگ سے جو مسائل پیدا ہوئے ان پر جنگ ختم ہونے کے بعد بھی طویل عرصے تک قابو نہ پایا جا سکا۔ بالآخر یہ جنگ [[ویسٹ فالن معاہدۂ امن]] کے بعد ختم ہوئی۔
 
== جنگ میں شمولیت (چارٹ) ==
سطر 73 ⟵ 71:
| بلاواسطہ طور پر شہنشاہ کے حامی
|}
 
== مجموعہ تصاویر ==
سطر 89 ⟵ 85:
 
</gallery>
 
== بیرونی روابط ==