"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[فارغہ|گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] [['''بخاری دباؤ]] ''' کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[متوازن بخاری دباؤ|متوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br />
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.
 
سطر 9:
[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]]
[[زمرہ:ہندسیاتی حرحرکیات]]
 
[[زمرہ:دباؤ]]
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]]
 
[[زمرہ:موسمیات]]
[[زمرہ:حرحرکی خواص]]