"منی پلانٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 22 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q161809 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Money Plant by Khurram Faruk.JPG|thumb|left|منی پلانٹ ]]
'''منی پلانٹ''' (Epipremnum aureum) ایک سرسبز، خوبصورت اور سدا بہار [[بیل]] ہے۔ اسے گھروں کے اندر، اور عوامی عمارتوں کے اندر اور باہر لگایا جاتا ہے۔ یہ [[زمین]]، گملوں اور [[پانی]] میں اگایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی کئ [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] تک ہو سکتی ہے۔ اس کا وطن جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ہیں۔
اسے بڑھنے کے لیۓ گرم مرطوب موسم [[مون سون]] پسند ہے۔