"زینون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فارغین
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 59:
{{Elementbox_footer | color1=#c0ffff | color2=green }}

{{غیر تعامل گیسیں}}

'''زینون''' ایک [[نبیل فارغہ|غیر تعامل گیس]](inert gas) ہے۔

ایٹمی بجلی گھر میں [[یورینیئم]] 235 کے ٹوٹنے سے 6.1 فیصد [[آیوڈین]] 135 بنتی ہے جس کی [[نصف زندگی]] 6.6گھنٹے ہوتی ہے۔ اس [[آیوڈین]] کے تنزل (decay) کے نتیجے میں زینون 135 بنتی ہے جسکی نصف زندگی 9.1 گھنٹے ہوتی ہے۔ اس سے نسبتاً پائیدار [[سیزیئم]] 135 اور پھر انتہائی پائیدار [[بیریئم]] 135 بنتے ہیں۔

{{غیر تعامل گیسیں}}

زینون 135 کا نیوٹرون جذب کرنے کا [[کراس سیکشن]] انتہائی زیادہ ہے یعنی 2,600,000 barns۔ اسکے مقابلے میں یورینیئم 235 کا فشن کراس سیکشن صرف 550 barns ہے۔ زینون 135 کے جوہری ری ایکٹر میں جمع ہو جانے سے ری ایکٹر کی کارکردگی گر جاتی ہے کیونکہ یہ بہت سارے نیوٹرون جذب کر لیتی ہے۔ اسکا ازالہ کرنے کے لیئے ری ایکٹر کی کنٹرول روڈز (control rods) کو باہر کھینچ لیا جاتا ہے۔

زینون ایک [[نبیل فارغہ|غیر تعامل گیس]](inert gas) ہے۔

ایٹمی بجلی گھر میں [[یورینیئم]] 235 کے ٹوٹنے سے 6.1 فیصد [[آیوڈین]] 135 بنتی ہے جس کی [[نصف زندگی]] 6.6گھنٹے ہوتی ہے۔ اس [[آیوڈین]] کے تنزل (decay) کے نتیجے میں زینون 135 بنتی ہے جسکی نصف زندگی 9.1 گھنٹے ہوتی ہے۔ اس سے نسبتاً پائیدار [[سیزیئم]] 135 اور پھر انتہائی پائیدار [[بیریئم]] 135 بنتے ہیں۔

زینون 135 کا نیوٹرون جذب کرنے کا [[کراس سیکشن]] انتہائی زیادہ ہے یعنی 2,600,000 barns۔ اسکے مقابلے میں یورینیئم 235 کا فشن کراس سیکشن صرف 550 barns ہے۔ زینون 135 کے جوہری ری ایکٹر میں جمع ہو جانے سے ری ایکٹر کی کارکردگی گر جاتی ہے کیونکہ یہ بہت سارے نیوٹرون جذب کر لیتی ہے۔ اسکا ازالہ کرنے کے لیئے ری ایکٹر کی کنٹرول روڈز (control rods) کو باہر کھینچ لیا جاتا ہے۔

<ref>[http://ww.c-n-t-a.com/srs50_files/049roggenkamp.pdf]</ref>
== مزید دیکھیئے ==
سطر 84 ⟵ 82:
[[زمرہ:نبیل فارغین]]
[[زمرہ:عناصر]]

[[زمرہ:جوہری بجلی گھر]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]