"اپاکرفا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''ایپوکریفا''' {{دیگر نام|انگریزی=Apocrypha|یونانی=ἀπόκρυφος}} ان مذہبی متون کو کہا جاتا ہے، جو مستند حوالہ نہیں رکھتے، اور بنیادی مذہبی کتاب کا درجہ اس وجہ سے حاصل نہیں کر پاتے۔
==لفظ اپا کرفا کے ماخذات==
اس لفظ کی اصل [[قرون وسطی]] کی [[لاطینی زبان]] کا ایک [[اسم صفت]] اپوکریپھس (apocryphus) ہے، جس کے معنی خفیہ، چھپی ہوئی چیز یا غیر مستند، غیر مصدقہ کے ہیں۔ [[یونانی زبان]] کے اسم صفت اپوکریپھوس (ἀπόκρυφος) یعنی گمنام، چھپی ہوئی یا غیر واضع سے [[فعل]] اپوکریپتیں (ἀποκρύπτειν) بنا ہے جس کے معنی دور چھپانا کے ہیں۔<ref>[http://www.merriam-webster.com/dictionary/apocrypha Apocrypha - Definition and More from the Free Merriam-Webster Dictionary]</ref>
 
==استعمال==
{{اصل}} [[بائبلی ایپوکریفا]]
اس لفظ کا عام طور پر استعمال مسیحی مذہبی تناظر میں ان کتب کے لیے کرتے ہیں، جن کو پروٹسٹنٹ نسخہ بائبل میں شامل نہیں کرتے۔ اور ان کتب کے لیے بھی جنہیں بعض دیگر مسیحی اور یہودی فرقے الہامی مانتے ہیں۔ یہ وہ کتب ہیں جن پر شروع میں ہی اختلاف پایا جاتا تھا کہ یہ الہامی ہیں یا نہیں، بعد میں جب عہد نامہ کی کتب فہرست مسلمہ پیش کی گئی تو۔ تو اس میں کچھ کتب کو اپا کرفا قرار دے کر قبول نہیں کیا گيا۔ تاہم رومی کلیسیا نے [[1563ء]] میں [[کونسل آف ٹرینٹ]] کے فیصلے سے انہیں بائبل میں شامل کر لیا۔ مگر [[پروٹسٹنٹ]] نے اسے قبول نا کیا۔ لیکن [[کیتھولک کلیسا]] ان سے عقاہد کو ثبوت کے لیے سند نہیں بناتے۔<ref>قاموس الکتاب، ایف ایس، خیراللہ (مسیحی)، پاکستان بائبل سوسائٹی، لاہور۔ صفحہ 18</ref>
 
 
 
== مزید دیکھیے ==