"دم دار سیارے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 4:
[[ملف:Cometorbit.png|thumb|left|250px|ہر دم دار سیارے کی عام طور پر دو دمیں ہوتی ہیں۔ ایک دھول کی بنی ہوئی جو ترچھی شکل کی ہوتی ہے اور دوسری ion کی بنی ہوئی جو سیدھی ہوتی ہے اور سورج کی مخالف سمت جاتی ہے اور اس تصویر میں نیلے رنگ کی ہے۔]]
 
[[ملف:Anti tail.gif|thumb|left|250px|دم دار سیارے کی دو دمیں مخالف سمتوں میں نظر آ سکتی ہیں حالانکہ وہ ایک ہی طرف ہوتی ہیں۔]]
دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ [[یونانی]] لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے [[بال]]۔
 
یہ بھی [[اجرام فلکی]] کا حصہ ہیں۔ یہ نسبتا چھوٹے چھوٹے ذرات سے تشکیل پاتے ہیں۔ اور ان کے گرد گیسی غلاف ہوتا ہے۔ چند دم دار ستارے [[سورج]] کے گرد مختصر وقت میں چکر لگا لتے ہیں۔
 
 
لیکن وقفے کے ساتھ [[برہنہ آنکھ]] naked eye سے نطر آنے والا دمدار ستارہ "[[ہیلی]]" ہے۔ یہ ہر 76 برس بعد اپنے مدار میں [[زمین]] کے قریب ترین آتا ہے۔ اسے برطانوی ماہر فلکیات [[ایڈمنڈ ہیلی]] (1742 تا 1656) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس کی پیش گوئی کے مطابق یہ ستارہ 1759 میں نظر آیا تھا۔