"قلعہ روم ایلی حصار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 1:
قلعہ روملی حصار[[آبنائے باسفورس]] کے کنارے [[ترکی]] کے شہر [[استنبول]] میں واقع ہے۔ اس قلعہ کو [[خلافت عثمانیہ]] کے سلطان محمد ثانی المعروف سلطان [[محمد فاتح]] نے 1451ء اور 1453ء میں [[قسطنطنیہ]] کی فتح سے پہلے تعمیر کروایا۔
[[ملف:Turkey-1290.jpg|تصغیر|قلعہ روملی حصار ]]
 
== تعمیر ==
 
روملی حصار آبنائے باسفورس پر سمندری ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور 1453ء میں قسطنطنیہ کے محاصرے کے دوران بیرونی امداد کو روکنے کے لیے سلطان محمد فاتح نے تعمیر کروایا۔ اس عالیشان قلعہ کی تعمیر صرف چار ماہ میں مکمل کی گئی جو اس وقت کے لحاظ سے ایک ناممکن تھا۔
[[ملف:Twierdza Rumeli Istambuł RB1.jpg|تصغیر|روملی حصار ]]
 
[[ملف:Rumeli hisari.jpg|تصغیر|درمیان|پس منظر میں پل سلطان محمد فاتح کے ساتھ قلعہ روملی حصار کا ایک منظر ]]
 
[[زمرہ:استنبول کے عجائب گھر]]