"استاد ولایت حسین خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2004ء کی اموات بجانب زمرہ:2004ء کی وفیات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
وفات: 2004ء
 
ولایت خان کی پیدائش بنگلہ دیش میں ہوئی تھی ان کے والد استاد عنایت خان بھی مشہور ستار نواز تھے۔ انہوں نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ چھ برس کی عمر میں کیا اور اسکے دو سال بعد اپنی پہلی ریکارڈنگ کی۔
 
استاد ولایت خان بھارتی کلاسیکی موسیقی کے بانیوں میں سے تھے اور ان کا شمار ستار نوازوں کی اس صف میں ہوتا تھا جو اول اول ہندوستانی موسیقی کو بیرون ممالک میں لیکر گئے۔ انہوں نے امریکہ میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم بھی دی ۔
سطر 9:
لائیو شوز اور ریکارڈنگ کے علاوہ انہوں نے ممتاز فلمساز [[ستیہ جیت رے]] اور [[اسمائیل مرچنٹ]] کی فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی۔
 
ان کی رہائش بھارت اور امریکہ میں رہی
 
[[زمرہ:1928ء کی پیدائشیں]]