"قدرتی انتخاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏Natural Selection: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 6:
مثال کہ طور پر اگر انسان زمین پر رینگنے والا [[کیڑا]] ہوتا جسے ہر وقت یہ خطرہ ہو کہ وہ کبھی بھی کسی بھی بڑے [[شکار|شکاری]] کا شکار بن سکتا ہے اور وہ اُس سے لڑ بھی نہیں سکتا۔
وہ اُسے کچھ بھی نہیں کر سکتا اور وہ باقی کیڑوں کی طرح زہریلا بھی نہیں ہے تو وہ کیا کرتا؟ یقیاً فطرت خود فیصلے لیتی ہے کہ اُسے بچنے کے لیے اپنے اندر کون سی صلاحیت کو لانا ہے اور جس سے بڑے جانوروں کو اُس سے گھِن آنا شروع ہو جائے یہ عمل دونوں طرف چلتا ہے اگر شکاری ہر وقت شکار کے بارے میں سوچتا ہے تو شکار بھی ہر وقت یہی سوچتا ہے کہ اُس سے بچنا کیسے ہے ۔۔ اور دونوں میں ہونے والی جسمانی تبدلیاں ہی نیچرل سلیکشن یا قدرتی انتخاب کہا جاتا ہے
 
[[زمرہ:حیاتی تفاعل]]
سطر 12:
[[زمرہ:علم حیوانی سلوک]]
[[زمرہ:ارتقائی حیاتیات]]
 
[[زمرہ:حیاتیات]]