"صوبہ جیجل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 33 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q235718 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 42:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''صوبہ جیجل''' (عربی: {{ع}}ولاية جيجل{{ف}}) [[الجزائر]] کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام [[جیجل]] شہر ہے۔ کل رقبہ 2,577 مربع کلومیٹر (995 مربع میل) ہے۔ 2008ء میں اس کی آبادی 6,34,412 تھی اور کثافتِ آبادی 246.2 فی مربع کلومیٹر (637.2 فی مربع میل) تھی۔ عمومی زبان [[عربی زبان|عربی]] ہے اور زیادہ تر آبادی [[مسلمان]] ہے۔ معیاری وقت عالمی معیاری وقت (UTC) سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ رمزِ ڈاک (پوسٹ کوڈ) 18000 اور رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 34 ہے جبکہ [[صوبہ]] کا سرکاری رمز (کوڈ) 18 ہے۔ اس صوبے میں اضلاع کی تعداد 11 ہے جن میں بلدیات (میونسپلٹی) کی کل تعداد 28 ہے۔
سطر 48:
* [[الجزائر]]
* [[الجزائر کی انتظامی تقسیم]]
{{سانچہ:الجزائر کے صوبے}}
 
[[زمرہ:الجزائر کے صوبے]]