"صحیح لغیرہ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
لغیرہ کا مطلب ہے اپنی وجہ سے یا "کسی اور کی بنیاد پر"لذاتہ کا مطلب ہے "اپنی وجہ سے" یا "اپنی بنیاد پر"۔
 
جو حدیث کسی اور حدیث کی سند کی بنیاد پر صحیح قرار پائے، اسے صحیح لغیرہ کہتے ہیں۔ وہ حدیث جو اپنی ہی سند کی بنیاد پر صحیح قرار پائے، صحیح لذاتہ کہلاتی ہے۔ ایک مثال ہے، فرض کر لیں کہ؛ ایک حدیث کی سند ضعیف ہے۔ اب اسے ضعیف قرار دے دینا چاہیے، لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ وہی بات کسی اور ایسی حدیث میں انہی یا کچھ مختلف الفاظ میں موجود ہے، جس کی سند صحیح ہے۔ اس صورت میں ہم اس دوسری حدیث کی وجہ سے پہلی حدیث کو بھی صحیح قرار دے دیں گے۔ اسے محدثین نے "صحیح لغیرہ" کا نام دیا ہے۔
 
یہ ایسی حسن لذاتہ حدیث ہے جو کسی اور سند سے روایت بھی کی گئی ہو۔ وہ سند پہلی سند جیسی یا اس سے زیادہ مضبوط سند ہو۔ اس کو صحیح لغیرہ اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ اس کا صحیح ہونا اپنی وجہ سے نہیں بلکہ دوسری سند کے اس میں انضمام کی وجہ سے ہوتا ہے۔
==صحیح لغیرہ کا درجہ==
اس کا درجہ حسن لذاتہ سے بلند اور صحیح لذاتہ سے کم ہوتا ہے (یعنی یہ ان دونوں کے درمیان درجہ رکھتی ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==