"استقلال مارشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (33) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Anthem
|title = İstiklâl Marşı
|english_title = Independence March
|urdu_title = ترانۂ آزادی
|image = Atatürk schoolroom wall.jpg
|caption = ترکی میں ایک کمرۂ جماعت کا منظر، جہاں استقلال مارشی (دائیں جانب)، [[مصطفٰی کمال اتاترک|اتاترک]] کی تصویر اور ان کی نوجوانوں سے کی گئی ایک تقریر آویزاں ہے
|prefix = قومی
|country = {{پرچم | ترکی}}<br />{{پرچم | شمالی قبرص}}
|composer = [[عثمان ذکی اونگور]]
|author = [[محمد عاکف ارصوی]]
|adopted = 12 مارچ 1921
|sound = Istiklâl Marsi instrumetal.ogg
|sound_title = استقلال مارشی (موسیقی)
}}
 
“استقلال مارشی” یعنی ترانۂ آزادی [[ترکی]] کا [[قومی ترانہ]] ہے جو جمہوریہ ترکی کے قیام ([[29 اکتوبر]] [[1923ء]]) سے دو سال قبل [[12 مارچ]] [[1921ء]] کو [[ترک جنگ آزادی]] میں شریک افواج کے جذبات کو مہمیز دینے کے لیے عسکری نغمے اور بعد از قیامِ جمہوریہ قومی ترانے کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اختیار کیا گیا۔
 
“استقلال مارشی” یعنی ترانۂ آزادی [[ترکی]] کا [[قومی ترانہ]] ہے جو جمہوریہ ترکی کے قیام ([[29 اکتوبر]] [[1923ء]]) سے دو سال قبل [[12 مارچ]] [[1921ء]] کو [[ترک جنگ آزادی]] میں شریک افواج کے جذبات کو مہمیز دینے کے لیے عسکری نغمے اور بعد از قیامِ جمہوریہ قومی ترانے کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اختیار کیا گیا۔
 
اس ترانے کے خالق ترکی کے شاعرِ اسلام [[محمد عاکف ارصوی]] ہیں جبکہ اس کی مروجہ دھن عثمانی ذکی اونگور نے تیار کی ہے۔ استقلال مارشی اس وقت تحریر کیا گیا جب جنگ عظیم اول کے بعد ملک پر بیرونی قوتیں قابض تھیں اور [[مصطفٰی کمال اتاترک|مصطفی کمال]] کی قیادت میں ملکی فوجیں اُن سے نبرد آزما تھیں ۔ قومی ترانے کے انتخاب کے لیے جب ملک بھر میں ایک مقابلہ کرایا گیا جس میں کل 724 شعراء نے میں حصہ لیا ۔ ان ترانوں میں ایک سے بڑھ کر ایک شاندار ترانے موجود تھے لیکن قومی کمیٹی کو جو مطلوب تھا وہ ترانہ نہ مل سکا۔ اُس وقت کے ترک وزیر تعلیم [[حمد اللہ صبحی]] نے دیکھا کہ محمد عاکف نے اس مقابلے میں حصہ نہیں لیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں عاکف سے دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ وہ نہ مقابلے میں حصہ لینا پسند کرتے ہیں اور نہ 500 لیرا کا وہ انعام حاصل کرنا چاہتے ہیں جو جیتنے والے کے لیے رکھا گیا تھا۔ انہیں بڑی مشکل سے ترانہ لکھنے پر آمادہ کیا گیا اور جب [[1 مارچ|یکم مارچ]] [[1921ء]] کو حمد اللہ صبحی نے یہ ترانہ [[مجلس کبیر ملی]] کے اجلاس میں پڑھ کر سنایا تو اراکین مجلس پر ایک جوش اور کیف طاری ہو گیا اور کمیٹی نے رائے دی کہ اب دوسرے ترانے سنے بغیر عاکف کے ترانے کو منتخب کر لیا جائے اور [[12 مارچ]] [[1921ء]] کو باضابطہ طور پر استقلال مارشی ترکی کا قومی ترانہ قرار دیا گیا۔
 
یہ ترانہ اور محمد عاکف کی تصویر [[1983ء]] سے [[1989ء]] تک رائج 100 [[ترک لیرا]] کے بینک نوٹ پر موجود تھی۔ ترانہ سرکاری و عسکری تقاریب، قومی نمائشوں، کھیلوں کے مواقع اور اسکولوں میں پڑھا جاتا ہے جہاں 10 بندوں پر مشتمل اس ترانے کے اولین دو بند ہی گائے جاتے ہیں۔
 
عاکف کے جذبات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں سے سخت ضرورت کے باوجود 500 لیرا کی انعامی رقم وصول کرنے سے انکار کر دیا اور کہا جاتا ہے کہ یہ رقم انہوں نے ترک فوج کو ہدیہ کر دی تھی۔ انہوں نے اس ترانے کو اپنے مجموعۂ کلام “[[صفحات (مجموعہ کلام)|صفحات]]” میں بھی شایع نہیں کیا کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ یہ میری نہیں بلکہ پورے ملک کی ملکیت ہے۔ عاکف کے مجموعۂ کلام میں یہ ترانہ ان کے انتقال کے بعد ہی شامل ہوا۔
سطر 27 ⟵ 26:
{{اقتباس|اللہ اب اس ملت کے لیے پھر ترانۂ آزادی نہ لکھوائے! ہاں، نہ لکھوائے! اللہ اب پھر اس مملکت کو اور اس کی آزادی کو خطرے میں نہ ڈالے کہ وہ پھر ایک ترانۂ آزادی لکھنے پر مجبور ہو}}
 
استقلال مارشی کی پہلی دھن [[علی رفعت چغتائی]] نے ترتیب دی جو [[1924ء]] سے [[1930ء]] تک برقرار رہی ۔ یہ دھن 24 دھنوں میں سے منتخب کی گئی تھی جس پر علی رفعت کو بھی 500 لیرا انعام دیا گیا۔ تاہم [[1930ء]] میں [[شفیع ذکی اونگور]] کی بنائی ہوئی دھن اختیار کی گئی جو آج بھی رائج ہے۔
 
زبان کی چاشنی اور حسن بیان کے علاوہ جوش و جذبات کے لحاظ سے دنیا میں کم ترانے ہوں گے جو ترکی کے قومی ترانے کا مقابلہ کر سکیں <ref name="ReferenceA">ترکی اور ترک از ثروت صولت، اسلامک پبلیکیشنز، لاہور</ref> ۔ 1928ء میں جب ترکی کو ایک سیکولر ریاست قرار دیا گیا تو لادینی نظام کے حامی عناصر نے ترانے پر سخت اعتراضات کیے اور اس کو بدلنا چاہا کیونکہ اس میں اسلامی جذبات نمایاں تھے لیکن اس ترانے کی غیر معمولی مقبولیت کے باعث یہ کوشش کامیاب نہ ہو سکی اور یوں استقلال مارشی آج بھی ترکی کا قومی ترانہ ہے۔<ref name="ReferenceA"/>
== متن و اردو ترجمہ ==
یہ استقلال مارشی کا مکمل متن ہے جس کا اردو ترجمہ ثروت صولت مرحوم نے کیا ہے:
 
<div style='text-align: left; direction: ltr; margin-left: 1em;'>