"قلعہ روم ایلی حصار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
قلعہ روملی حصار [[آبنائے باسفورس]] کے کنارے [[ترکی]] کے شہر [[استنبول]] میں واقع ہے۔ اس قلعہ کو [[خلافت عثمانیہ]] کے سلطان محمد ثانی المعروف سلطان [[محمد فاتح]] نے [[1451ء]] اور [[1453ء]] میں [[قسطنطنیہ]] کی فتح سے پہلے تعمیر کروایا۔
[[ملف:Turkey-1290.jpg|تصغیر|قلعہ روملی حصار]]
 
== تعمیر ==
 
روملی حصار [[آبنائے باسفورس]] پر سمندری ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور [[1453ء]] میں [[قسطنطنیہ]] کے محاصرے کے دوران بیرونی امداد کو روکنے کے لیے [[سلطان محمد فاتح]] نے تعمیر کروایا۔ اس عالیشان قلعہ کی تعمیر صرف چار ماہ میں مکمل کی گئی جو اس وقت کے لحاظ سے ایک ناممکن تھا۔
[[ملف:Twierdza Rumeli Istambuł RB1.jpg|تصغیر|روملی حصار]]