"قبطی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← using AWB
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Coptic Orthodox Church of Alexandria > قبطی عیسائیت)
م (clean up, replaced: ← using AWB)
{{contains Coptic text}}
{{Copts}}
 
 
[[Image:Coptic.jpg|left|thumb|200px|قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی]]
'''قبطی زبان''' (Coptic) [[مصری زبانیں|مصری زبانوں]] میں شامل ایک زبان ہے جو خود [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔
یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔
پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے عیسائیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔
[[Image:coptic luke.jpg|left|thumb|200px|آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا [[انجیل]] کا کچھ حصہ]]
 
 
== مزید دیکھیں ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
*
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
 
[[زمرہ:مصر کی زبانیں]]
86,585

ترامیم