"طبرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (45) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Muslim scholar
|notability = [[حدیث]]
|era = اسلامی سنہری دور
|image =
|caption =
|name =سلیمان بن احمد الطبرانی
|title= الطبرانی
|birth_date = 260ھ
|death_date = 360ھ
|Maddhab =
|school_tradition =
|ethnicity =
|region =
|notable_ideas=
|main_interests = [[حدیث]]
|influences =
|influenced = [[ابوبکر البزار]]
|works = '''[[المعجم الکبیر]]''', '''المعجم الاوسط''', '''المعجم الصغیر'''
}}
 
ابوالقاسم سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی المعروف طبرانی مشہور عالم تھے۔ آپ 260ھ کو [[شام]] کے قصبہ [[عکا]] میں پیدا ہوئے۔
سطر 25:
 
==کتب==
کتب حدیث میں ان کی تین کتابیں [[المعجم الکبیر]]، المعجم الاوسط اور المعجم الصغیر مشہور ہیں۔ المعجم الکبیر احادیث کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 25 جلدوں میں 7800 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ طبرانی کے نام سے مشہور ہیں۔ ابوالعباس احمد بن منصور کہتے ہیں میں نے طبرانی سے تین لاکھ حدیثیں سنی ہیں۔
 
==وفات==
وفات 360[[ہ|ھ]] بیان کی جاتی ہے، حافظ ابونعیم اصفہانی نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
 
 
[[زمرہ:مدونین حدیث]]
[[زمرہ:970ء کی وفیات]]
[[زمرہ:873ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:مسلم فلسفی]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]