"غزوہ دومۃ الجندل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
یہ غزوہ ربیع الاول 5 ہجری کو پیش آیا۔دومتہ الجندل حکومت روم کی حدود میں صوبہ شام کا ایک سرحدی شہر تھا۔دومتہ الجندل اور اس کے گردونواح کے علاقے ڈاکوؤں اور لٹیروں کامرکز بنے ہوئے تھے۔جوان علاقوں میں میں سے گزرنے والے تجارتی قافلوں اور مسافروں کو لوٹ لیتے تھے۔کسی کو ان کی سرکوبی کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔چونکہ دومتہ الجندل ایک تجارتی گزرگاہ تھا ان ڈاکوؤں نے مسلمانوں کے قافلوں کو روکنا اور لوٹنا شروع کر دیا۔اسلئے نبی کریمؐ نے فوری طور پر ان کی سرکوبی کا فیصلہ فرمایا۔آپ ربیع الاول 5 ہجری کو ایک ہزار سپاہیوں کا لشکر لے کر دومتہ الجندل کی طرف روانہ ہوئے۔لیکن جب ان لوگوں کو لشکر اسلام کی آمد کی اطلاع ملی تو یہ لوگ بھاگ گئے۔جب مجاہدین وہاں پہنچے تو سارا علاقہ خالی پڑا تھا۔صرف ان کے جانور چر رہے تھے۔جن پر مجاہدین نے قبضہ کرلیا۔نبی کریمﷺ نےقرب و جوار میں بھی اپنے دستے روانہ کئے لیکن وہاں کوئی آدمی نہ ملا۔نبی کریمؐ نے چند روز وہاں قیام فرمایا پھر مدینہ منورہ واپس تشریف لے آئے۔اس غزوہ میں جانوروں کی بڑی تعداد بطور مال غنیمت مسلمانوں کے ہاتھ آئی جسے مجاہدین میں برابر تقسیم کر دیا گیا۔یہ لشکر 20 ربیع الثانی 5 ہجری کو واپس مدینہ منورہ پہنچا۔
 
 
 
{{محمد2}}
 
 
[[زمرہ:محمد]]