"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
م clean up, replaced: ← (20) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{اسلام}}
{{یومیہ/ہجری/ہجری شمسی/عیسوی}}
قمری ہجری [[تقویم (ماہ و سال)]] کو بعض ممالک میں '''اسلامی تقویم''' بھی کہا جاتا ہے۔ ہجری تقویم سے مراد تواریخ کا حساب حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کی طرف [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے لگانا ہے۔ اس میں جو مہینے استعمال ہوتے ہیں ان کا استعمال اسلام سے پہلے بھی تھا۔ جس میں سے محرم پہلا مہینہ ہے۔ چونکہ ایک قمری تقویم ہے لہذا اس کا ہر مہینہ چاند کو دیکھ کر شروع ہوتا ہے۔سال کا کل دورانیہ 354.367056 دن اور ایک ماہ کا کل دورانیہ 29.530588 دن ہے۔
== تکنیکی معلومات ==
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی مدینہ کو ہجرت 26 صفر کو ہوئی۔ مگر چونکہ [[عرب]] لوگ سال کا آغاز محرم سے کیا کرتے تھے اس لئے اسلامی سال کو ایک ماہ 25 دن پیچھے سے شمارکیا گیا۔ اس لئے پہلی قمری ہجری کی پہلی [[تاریخ جنتری میں|تاریخ]] یعنی اول محرم مؤرخہ 16 جولائی [[622ء]] کے مطابق ہوئی۔ حسب سابق اس میں بارہ ماہ رکھے گئے۔ ہر مہینہ انتیس یا تیس دن کا ہوتا ہے۔ جس کے شروع ہونے کا فیصلہ چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ قمری ہجری سال ہر عیسوی سال کی نسبت دس یا گیارہ دن پہلے شروع ہوتا ہے یعنی ہر سال ہجری اور عیسوی سال کا وقفہ کم ہو جاتا ہے۔ اندازہ ہے کہ سن 20842 میں ایک ہی قمری ہجری اور عیسوی سال ہوگا۔ ہر 33 یا 34 سال بعد ایسا موقع آتا ہے جب ایک قمری ہجری سال مکمل طور پر ایک عیسوی سال کا اندر ہی رہتا ہے جیسا سن 2008 عیسوی میں۔

== ہجری یا اسلامی تقویم کے مہینے ==
سطر 36:
| 12 || [[ذوالحجہ|ذوالحجۃ]]

== ہفتے کے دن ==
سطر 42 ⟵ 41:
{| class="wikitable" style="font-size:90%;"

! [[عربی زبان|عربی]] !! [[انگریزی زبان|انگریزی]] !! [[مالٹی زبان|مالٹی]] !! [[ترک زبان|ترکی]] !! [[صومالی زبان|صومالی]]!! [[فارسی زبان|فارسی]] !! [[اردو زبان|اردو]] !! [[ہندی|ہندی]] !! [[ملیالم زبان|ملیالم]] !! [[بنگلہ|بنگلہ]] !! [[کنڑا]] !! [[عبرانی زبان|عبرانی]] !! [[انڈونیشیائی زبان|انڈونیشیائی]] !! [[مالے زبان|مالے]] !! [[فلپائنی زبان|فلپائنی]] !! [[پشتو]] !! [[تامل زبان|تامل]] !! [[تیلگو زبان|تیلگو]] !! [[کشمیری زبان|کشمیری]] !! [[ھاوسا زبان|ہاوسا]] !! [[یوروبا زبان|یوروبا]]

| 1 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) al-Aḥad}}
{{lang|ar|الأحد}}
(first day)|| Sunday ||Il-Ħadd|| Pazar ||Axad
احد|| Yek-Shanbeh
یکشنبہ || Itwaar
اتوار || Ravivaar
रविवार || ഞായര്‍
ñaayar || Robibar
রবিবার || Bhaanuvaara / Ravivaara / Aadityavaara
ಭಾನುವಾರ / ರವಿವಾರ / ಆದಿತ್ಯವಾರ || Yom Rishon
יום ראשון || Minggu || Ahad || Linggo ||اتوار/يوه نۍ Yawanay/itwar || ஞாயிற்றுக்கிழமை
gyayitrukkilamai || ఆదివారం
Aadivaaram || A'ath'war || Lahadi || Ọjọ́ Àìkú

| 2 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) al-Ithnayn}}
{{lang|ar|الاثنين}}
(second day) || Monday ||It-Tnejn|| Pazartesi || Isniin || Do-Shanbeh
دوشنبہ|| Piir
پير || Somvaar
सोमवार || തിങ്കള്‍
thiṅkal || Shombar
সোমবার || Somavaara
ಸೋಮವಾರ || Yom Sheni
יום שני || Senin || Isnin || Lunes || ګل/دوه نۍ Dwanay/gul || திங்கட்கிழமை
thingatkkilamai || సోమవారం
Somavaaram || Chender'r'war || Litinin || Ọjọ́ Ìṣẹ́gun

| 3 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) ath-Thalaathaaʼ}}
{{lang|ar|الثلاثاء}}
(third day) || Tuesday ||It-Tlieta|| Salı || Talaado || Seh-Shanbeh
سہ شنبہ || Mangal
منگل || Mangalvaar
मंगलवार || ചൊവ്വ
chovva || Monggolbar
মঙ্গলবার || Mangalavaara
ಮಂಗಳವಾರ || Yom Shlishi
יום שלישי || Selasa || Selasa || Martes || نھہ/منځنۍ Manzanay/nahia || செவ்வாய்க்கிழமை
sevvaikkilamai || మంగళవారం
Mangalavaaram || Bo'um'war || Talata || Ọjọ́ Ìṣẹ́gun

| 4 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) al-Arba‘aa’}}
{{lang|ar|الأربعاء}}
(fourth day) || Wednesday ||L-Erbgħa|| Çarsamba || Arbaco
أربعو|| Chahar-Shanbeh
چہارشنبہ || Budh
بدھ || Budhvaar
बुधवार || ബുധന്‍
budhan || Budhbar
বুধবার || Budhavaara
ಬುಧವಾರ || Yom Revi'i
יום רביעי || Rabu || Rabu || Miyerkules || شورو/څلنۍ Salanay/shoro || புதன்கிழமை
buthankilamai || బుధవారం
Budhavaaram || Bo'dh'war || Laraba || Ọjọ́-rírú/Ọjọ́rú

| 5 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) al-Khamīs}}
{{lang|ar|الخميس}}
(fifth day) || Thursday ||Il-Ħamis|| Perşembe || Khamiis ||Panj-Shanbeh
پنجشنبہ || Jumeh‘raat
جمعرات || Guruvaar / Brahaspativaar
गुरुवार || വ്യാഴം
vyazham || Brihôshpotibar
বৃহস্পতিবার || Guruvaara
ಗುರುವಾರ || Yom Khamishi
יום חמישי || Kamis || Khamis || Huwebes || زيارت/پنځنۍ Panzanay/ziyarat || வியாழக்கிழமை
viyalakkilamai || గురువారం
Guruvaaram || Bres'war || Alhamis || Ọjọ́bọ̀/Ọjọ́ Àṣẹ̀ṣẹ̀ Dáyé

| 6 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) al-[[نماز جمعہ|Jumu‘ah]]}}
{{lang|ar|الجمعۃ}}
(gathering day) || Friday ||Il-Ġimgħa|| Cuma || Jimco || Jom‘e / Adineh
جمعہ / آدينہ|| Juma‘h
جمعہ || Shukravaar
शुक्रवार || വെള്ളി
veḷḷi || Shukrobar
শুক্রবার || Shukravaara
ಶುಕ್ರವಾರ || Yom Shishi
יום ששי || Jumat || Jumaat || Biyernes || جمعہ/ادینہ Adina/juma || வெள்ளிக்கிழமை
vellikkilamai || శుక్రవారం
Shukravaaram || Jum'mah || Juma'a || Ọjọ́ Ẹtì

| 7 || {{transl|ar|DIN|(Yaum) as-Sabt}}
{{lang|ar|السبت}}
Is-Sibt ||Saturday|| Is-Sibt || Cumartesi ||Sabti || Shanbeh
شنبہ ||Hafta /
ہفتہ || Shanivaar
शनिवार || ശനി
shani || Shonibar
শনিবার || Shanivaara
ಶನಿವಾರ || Yom [[Shabbat]]
יום שבת || Sabtu || Sabtu /khali || Sabado || Sabtu || சனிக்கிழமை
sanikkilamai || శనివారం
Shanivaaram || Butt'war alah ||Asabar || Ọjọ́ Àbá Mẹ́ta
سطر 71 ⟵ 70:
| 10 محرّم ||شہادت حضرت امام [[حسین ابن علی|حسین]]{{رض}} يوم عاشوراء

|28 صفر ||رحلت حضور سرورکائنات حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول اکرم]] {{درود}} اورشہادت حضرت امام [[حسن ابن علی|حسن]] علیہ السلام

| 12 ربیع الاول|| ولادت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول اکرم]] {{درود}} ۔ بعض روایات کے مطابق 9 ربیع الاول اور بعض کے مطابق 17 ربیع الاول

|22 جمادی الثانی||[[عبداللہ ابن ابی قحافہ|ابو بکر صدیق]] رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وفات پائی
سطر 96 ⟵ 95:
| 27 رمضان || [[شب قدر]]۔ ویسے یہ رمضان کی آخری راتوں میں کسی بھی طاق رات میں ہو سکتی ہے

| یکم شوال||[[عید الفطر]]اور [[حضرت عمرو بن العاص]] رضی اللہ عنہ کی وفات

|7 شوال||[[غزوہ احد]] پیش آیا
سطر 106 ⟵ 105:
| 10 ذوالحجۃ || [[بقرعید|عید الاضحیٰ]] اور آخرى [[وحی]] كا نزول

| 18 ذوالحجۃ || [[عثمان ابن عفان|عثمان غنی]] رضی اللہ تعالٰی عنہ کا یوم شہادت

== ہجری سے عیسوی تاریخ میں منتقلی ==
قمری ہجری سے عیسوی تاریخ میں منتقلی کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ ہجری سال کو 0.970224 سے ضرب دیں اور اس میں 621.5774 جمع کر دیں۔ جواب میں اعشاریہ سے پہلے جو حصہ ہے وہ سال کو ظاہر کرے گا۔ اگر اعشاریہ کے بعد والے حصے کو 365 سے ضرب دے دی جائے تو جواب میں ان دنوں کی تعداد آ جائے گی جتنے دنوں کے بعد اس عیسوی سال میں یکم محرم ہوگی۔ یہ اعداد و شمار ایک یا دو دن کے فرق سے معلوم ہوں گے کیونکہ ایک ہی وقت میں دنیا کےمختلف حصوں میں دو مختلف اسلامی تاریخیں ممکن ہیں۔ 0.970224 اصل میں عیسوی سال کے حقیقی دورانیہ کو ہجری سال کے حقیقی دورانیہ پرتقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر 1428 کو 0.970224 سے ضرب دیں اور اس میں 621.5774 جمع کر دیں تو جواب میں 2007.057272 حاصل ہوگا جس کا مطلب یہ ہے کہ 1428 ہجری سن 2007 عیسوی میں شروع ہوگا۔ اگر 2007.057272 کے اعشاریہ کے بعد والے حصے کو 365 سے ضرب دی جائے تو 20.9 حاصل ہوگا جس کا مطلب یہ ہے کہ یکم محرم 1428 ہجری دنیا کے کچھ حصوں میں 20 جنوری 2007 عیسوی اور کچھ حصوں میں 21 جنوری 2007 عیسوی کو شروع ہوگا۔
یاد رہے کہ چونکہ عیسوی تقویم میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں اس لئے 1500 عیسوی سے پہلے کی تاریخوں سے یکم محرم کا حساب لگانے کے لئے 365 سے ضرب دینے کے بعد تین تفریق کرنا ضروری ہے۔
سطر 116 ⟵ 115:
==ہجری مہینے ==
{{ھجری مہینے}}

== بیرونی روابط ==
سطر 130 ⟵ 128:
{{کیلنڈر}}
{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}

[[زمرہ:اسلامی تقویم]]
[[زمرہ:تقویم]]