"دریائے بیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← using AWB
م (clean up, replaced: ← using AWB)
کوہ [[ہمالیہ]] سے نکلتا ہے اور [[مشرقی پنجاب]] ’’بھارت‘‘ کے اضلاع [[امرتسر]] اور [[جالندھر]] کے درمیان سے گزرتا ہوا [[فیروز پور]] کے قریب [[دریائے ستلج]] سے مل جاتا ہے۔اس کی کل لمبائی 470 کلومیٹر ہے۔یہ دریا 20303مربع کلومیٹر رقبہ کو سیراب کرتاہے۔قیام پاکستان سے قبل یہ دریا متحدہ پنجاب کے علاقوں کو سیراب کرتاتھا مگر قیام پاکستان کے بعد یہ بھارت کا حصہ بن گیا تاہم دریائے ستلج [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے۔326 ق م میں [[سکندر اعظم]] کی فوجیں یہاں آکر رک گئیں تھیں۔
 
{{پاکستان کے دریا}}
 
{{Commonscat|Beas River}}
 
 
[[زمرہ:دریائے سندھ کے معاون]]
[[زمرہ:ہماچل پردیش کے دریا]]
 
[[زمرہ:پنجاب (بھارت) کے دریا]]
[[زمرہ:بھارت کے دریا|بیاس]]
86,585

ترامیم