"حسن لغیرہٖ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 2:
حسن لغیرہ ایسی [[حدیث]] ہے جس کی [[سند]] [[ضعیف]] ہو لیکن یہ متعدد طُرُق (اسناد) سے روایت کی گئی ہو۔ اس کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا [[فاسق]] یا [[جھوٹا]] ہونا نہ ہو۔ اس تعریف سے ہم یہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ضعیف حدیث، حسن لغیرہ کے درجے تک دو امور کے باعث ترقی پا سکتی ہے:
 
· یہ کسی اور سند سے روایت کی گئی ہو اور دوسری سند، پہلی جیسی ہی یا اس سے زیادہ قوی ہو۔
 
· حدیث کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا کچا حافظہ، سند کا منقطع ہونا، اور راوی کا بے خبر ہونا ہو (یعنی راوی پر جھوٹا یا فاسق ہونے کا الزام نہ لگایا گیا ہو۔)
 
حسن لغیرہ کا درجہ
سطر 11:
حسن لغیرہ کا حکم
نتائج اخذ کرنے کے لئے یہ قابل قبول کے درجے پر ہے۔<ref>http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0306-Hadith.htm</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]