"جنگ یرموک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 3:
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[ملف:Battlefield of yarmouk-mohammad adil.jpg|300px|alt=میدان یرموک کی ایک تصویر]]
|بیان= یرموک کا ایک منظر
|تاریخ= 15 سے 20 اگست 636ء
|مقام= دریائے [[یرموک]] کے قریب
سطر 11:
|متحارب2= [[ملف:Flag of Afghanistan pre-1901.svg|23px]] [[خلافت راشدہ]]
|متحارب3=
|قائد1= [[ہرقل]]
[[ثیوڈور ٹریتھاریس]] عرف دائرجان<ref>{{Harvnb|کینیڈی|2006|p=45}}</ref>
[[جنگ میں مارا گیا|†]] وہان یا ماهان {{cref|g}}
[[جبلہ بن الایہم]]
قناطير
گریگوری<ref>{{Harvnb|Nicolle|1994|pp=64–65}}</ref>
|قائد2= [[خالد بن ولید]] ؓ
[[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ
[[عمرو ابن العاص|عمرو بن العاص]] ؓ
[[شرحبیل بن حسنہ]] ؓ
[[یزید بن ابی سفیان]] ؓ
|قائد3=
|قوت1= 15,000 سے 100,000
(جدید تخمینہ){{cref|a}}
100,000 سے 400,000
(ابتدائی مآخذ){{cref|b}}{{cref|c}}
|قوت2= 24,000 سے 40,000 {{cref|d}}{{cref|e}}
|قوت3=
|نقصانات1= 45% مارے گئے
(جدید تخمینہ)<ref name="Akram425">{{Harvnb|Akram|2004|p=425}}</ref>
70,000 سے 120,000 مارے گئے
(ابتدائی مآخذ){{cref|f}}
سطر 24:
'''جنگ یرموک''' 15 ہجری میں لڑی گئی ایک جنگ ہے۔
== پس منظر ==
سطر 31:
== تاریخ ==
یرموک کی جنگ [[عمر ابن الخطاب|عمر بن خطاب]] {{رض مذ}} کی خلافت کے دور میں 5 رجب سن 15 ہجری کو واقع ہوئی۔
== میدان جنگ ==
یرموک میں مسلمانوں کی قیادت [[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد [[سعید بن عامر]] کی قیادت میں مسلمان [[محاہد|مجاہدین]] کا دوسرا دستہ انکی مدت کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئ، دونوں طرف سے ہزاروں فوحی ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے مگر آخر کار کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئ، جب اسکی خبر رومی بادشاہ [[ہرقل]] کو دی گئ جو کہ [[انطاکیہ]] کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر [[قسطنطنیہ]] ([[استنبول]]، [[ترکی]]) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
{{اقتباس|{{ع}}علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔ }}
سطر 42 ⟵ 41:
تاریخ دانوں کے مطابق اس میں مسلمانوں کو بے انتہاء جانی و مالی نقصان ہوا اور فتح کی قیمت بہت بھاری تھی۔ اس جنگ میں [[عمرو بن سعید]]، [[ابان بن سعید بن العاص|ابان بن سعید]]، [[عکرمہ بن ابوجہل]]، [[عبداللہ بن سفیان]]، [[سعید بن حارث]]، [[سہیل بن عمرو]]، [[ہشام بن العاص]] ( [[عمرو ابن العاص|عمرو بن العاص]] کا بھائی) جیسے مسلمان شهيد ہو گئے۔ <ref>{{حوالہ کتاب
== حوالہ جات ==