"موہرا مرادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''موہرا مرادو''' [[ٹیکسلا]]، [[پاکستان]] کے نذدیک واقع ایک قدیم بدھ ستوپہ اور درسگاہ کا کھنڈر ہے۔ یہ علاقہ نہایت خوبصورت اور پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہاں رہنے والے بدھ راہب ایک طرف تو تنہائی میں عبادت کر سکتے تھے تو دوسری طرف ڈیڑھ کیلومیٹر پر واقع [[سرسکھ]] کے شہر بھیک مانگنے جا سکتے تھے۔ یہ شہر دوسری صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس طرح سے کشن سلطنت سے تعلق رکھتا ہے۔
 
یہ کھنڈرات تین حصوں بڑے ستوپہ، نذر کے ستوپہ اور درسگاہ پر مشتمل ہیں اور ۱۹۸۰ سے یونیسکو کی عالمی ورثہ کی لسٹ میں ٹیکسلا کے تحت شامل ہیں۔
 
[[image:MohraMuraduMainStupa.JPG| 250px| thumb| موہرا مرادو کا بڑا ستوپہ]]
 
 
==کھدائی==
سطر 12 ⟵ 11:
قدیمی درسگاہ میں طالب علموں کے لئے ۲۷ کمرے موجود ہیں جو کہ ایک مرکزی تلاب کے ارد گرد واقع ہیں۔ مستطیل شکل کے اس تلاب کی گہرائی نصف میٹر تھی اور اس کا پانی مذہبی مقاصد کے لئے استعمال ہوتا تھا۔ بارش کا پانی چھت سے لکڑی کے پرنالوں کے راستہ تلاب میں گرتا تھا۔ تلاب میں اترنے کے لئے چاروں طرف زینے موجود ہیں۔ درسگاہ میں ایک باورچی خانہ بھی موجود ہے اور ایک کنواں بھی جو کہ آج بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ بدھ کے مجسمے درسگاہ کے صحن اور طالب علموں کے کمروں میں بکثرت موجود ہیں۔ درسگاہ میں ایک طرف اجتماع کا بڑا کمرہ بھی بنا ہوا ہے۔
 
یہ درسگاہ دو منزلہ تھی۔ دوسری منزل تک جانے کے لئے ایک کمرے میں سے زینے جاتے تھے۔ دیواروں کی چوڑائی کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شائد تیسری منزل بھی بنائی گئی تھی۔
 
==یادگار==
ایک خاص یادگار درسگاہ کے ایک کمرہ میں موجود ہے۔ غالبا یہ ایک استاد کی یاد میں تعمیر کی گَی تھی جو کہ اس کمرہ میں رہتا تھا۔ یہ یادگار قریبا ۴ میٹر بلند ہے اور اس کے بعض حصے رنگین تھے۔
 
==گیلری==
سطر 27 ⟵ 26:
Image:MohraMuraduOldNew.JPG| درسگاہ کی دیوار۔ دائیں طرف والا حصہ اصل ہے جبکہ بائیں طرف والا حصہ نو تعمیر شدہ ہے
</gallery>
 
 
==نیز دیکھیں==
سطر 35 ⟵ 33:
#[[سرسکھ]]
#[[جھولیاں]]
 
 
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]