"غزہ پٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
غزہ [[فلسطین]] کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد [[مصر]] سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا جیسا کہ [[2008ء-2009ء غزہ پر اسرائیلی حملے]] کے حملہ میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں اسرائیل نے فلسطینیوں پر [[چوہوں]] اور [[خرگوشوں]] کی طرح [[کثیف غیرعامل دھاتی دھماکہ خیز مواد]] کا تجربہ کیا ہے اور حملہ کے پہلے ہی دن 500 فلسطینیوں کا قتل عام کیا اور جنگ کے 12 دن بعد یہ تعداد 1000 سے بڑھ گئی۔
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]