"دکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 19:
 
== تاریخ ==
اُردو کا آغاز اگرچہ [[شمالی ہند]] میں ہوا لیکن اپنے ارتقا کی منزلیں شمال کے علاوہ [[دکن]] میں بھی طے کی۔ شمالی ہند میں تقریبا ایک سو سال تک فروغ پانے کے بعد اُردو دکن کا رُخ کرتی ہے جہاں اسے دکنی کہا جاتا ہے۔ بہ قولِ پروفیسر عبد القادر سروری {{اقتباس|دکنی، اُردو کا وہ روپ ہے جس کی ادبی نشوونما ابتدائی زمانے میں دکن اور گجرات میں چودھویں صدی عیسوی کی نصف آخر سے سترھویں صدی کےاواخر دوران میں ہُوئی}}۔
شمال سے جو زبان جنوب کی طرف گئی اس کی دو شاخیں ہو گئیں۔ دکن میں دکنی اور [[گجرات]] میں گُجری۔ دکن میں اُردو کی ابتدا علائی آمد سے ہوتی ہے۔ [[محمد بن تغلق]] نے [[دولت آباد]] کو پایۂ تخت بنایا تو اُردو کی ترقّی اور اشاعت کے امکانات روشن ہوئے۔
 
سطر 39:
== بیرونی روابط ==
* [http://narendralutherarchives.blogspot.com/2006/12/charming-lingo-of-bhagnagar.html دکنی پرنریندر لوتھر کا مضمون]
* [http://bangalorenotes.com/dakhni.htm دکنی پر بنگلور نوٹس کا مضمون حوالہ جات کے ساتھ]
 
{{اردو}}