"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (5) using AWB
م (clean up, replaced: ← (5) using AWB)
{{سیاست پاکستان}}
 
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے ۔آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔<br />
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]] ادارے [[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] ہوتا ہے جو [[صوبائی حکومت|صوبائی حکومتوں]] سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔
==عامل (ایکزیکٹیو) ==
[[ملف:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]]
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔صدر پانچ سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔
 
عام طور پر تو اختیارات وزیراعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا،وزیراعظم جیسے اہم عہدیدار منتخب کرنا،وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔پاکستان کا پارلیمان [[دو ایوانیت|دو ایوانی]] ہے، ایک ایوان [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] ہے اور دوسراں [[سینٹ پاکستان|سینٹ]] ہے۔قومی اسمبلی کے ارکان کو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں جبکہ سینٹ کے ارکان کو چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔
 
وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے،وزیراعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریبا 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں عظمہ،داخلہ،خارجہ،تجارت،تعلیم،ماحولیات،دفاع،ثقافت، پٹرولیم اور قدرتی وسائل،پارلیمانی امور،قانون، مذہبی امور،وغیرہ شامل ہیں۔
 
==قانون سازی==
{{اصل مضمون|عدلیہ پاکستان}}
 
=== عدالت عظمٰی (سپریم کورٹ)===
{{اصل مضمون|عدالت عظمیٰ پاکستان}}
 
 
===بلدیاتی حکومتیں===
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[آئین پاکستان]]
* [[حکومت پاکستان]]
 
 
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
 
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]
86,585

ترامیم