"تلک کا مود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
{{راگ موسیقی}}
راگ تلک کا مود، کھماج ٹھاٹھ کا اوڈو سمپورن راگ ہے۔
 
==تاثر==
تلک کا مود کا تاثر اداسی اور یاسیت ہے۔ اس راگ میں موزوں کی ہیئ [[ٹھمری|ٹھمریاں]]، غزلیں، اور گیت اپنے اندر ہجر و فراق کی ایک تڑپ اور ٹیس لیے ہوۓ ہیں، جن کو سنتے ہی انسان کا دل موم اور آنکھ اسکبار ہو جاتی ہے۔ اس کا وقت غنا بھی دوپہر اور موسم ساون بھادوں کا ہے۔ اس راگ میں خشی اور غم کے ملے جلے حالات کے مطابق تاثرات ملتے ہیں۔
 
==تشکیل راگ==
تلک کا مود راگ کا رکھب وادی اور پنچم سموادی ہے۔ یہ مدھ سپتک یعنی پوروانگ پر گانے والا راگ ہے۔ اس راگ میں سواۓ کومل نکھاد کے باقی تمام سر شدھ ہیں۔ یعنی اس میں رالترتیب آورہی امروہی کے دونوں نکھاد لگتے ہیں۔
 
==استعمال==
سطر 14:
اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 99-100
 
[[زمرہ: راگ موسیقی]]