"مردکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
110.93.224.10 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1455398 ویں ترمیم کا استرجع۔
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
مردکی کا ذکر [[کتاب مقدس]] کی [[کتاب آستر]] میں ہے۔ [[آستر]] مردکی کی بھتیجی اور [[ایران]] کی ملکہ بھی تھی۔مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔<br />
[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [['''مردکی]]''' کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br>
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
 
==مزید دیکھیں==