"ہائیڈیز (نجمی جھرمٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{یتیم}} |
م clean up, replaced: ← (84) using AWB |
||
سطر 1:
{{یتیم}}
'''ہائیڈیز
ہائیڈیز کے تمام پانچ روشن ارکان اہم سلسلے سے دور ارتقائی منزل طے کر چکے ہیں اور اب وہ دیو ستاروں کی شاخ کے
ہائیڈیز کی عمر کا تخمینہ 62 کروڑ 50 لاکھ کا لگایا گیا ہے۔ جھرمٹ کے قلب
== حرکت صحیح ==
ہائیڈیز کے ستارے سورج اور نظام شمسی کے پڑوسی ستاروں
[[ملف:Astro_4D_hyades_cr_anim.gif|right|thumb|حرکت صحیح کی متحرک تصویر +/- 300000 برس (ناک کی سمت کا منظر)]]
[[ملف:Astro_4D_hyades_rg_anim.gif|left|thumb|سہ جہتی عینک کی مدد سے حرکت صحیح کی متحرک تصاویر کروڑ ہا برس کے دوران (سرخ - سبز یا سرخ - نیلی)]]
ہائیڈیز جھرمٹ
ہائیڈیز دو قریبی نجمی گروہ
== تاریخ ==
[[ملف:HyadesStarMap.jpg|left|thumb|300x300px|ہائیڈیز جھرمٹ کے قلب میں موجود روشن ستارے ]]
[[یونانی اساطیر]] میں ہائیڈیز اٹلس کی پانچ بیٹیاں اور خوشہ پروین کی سوتیلی بہنیں تھیں۔
خالی آنکھ سے دیکھے جانے والے جسم کے طور پر، ہائیڈیز جھرمٹ کو ماقبل تاریخی دور سے جانا جاتا ہے۔ اس کا ذکر بہت سے کلاسیکل مصنفین
انگلستان میں اس جھرمٹ کو " برساتی اپریل" سے جانا جاتا ہے جس کی نسبت
اس جھرمٹ کی فہرست ممکنہ طور پر سب سے پہلے جیوانی بتستا ہودرنا نے 1654ء میں ترتیب دی تھی، بعد میں یہ سترویں اور [[اٹھارویں صدی]] کے کافی سارے ستاروں کے نقشے میں شامل ہو گیا تھا۔ بہرحال چارلس
1869ء میں ماہر فلکیات آر اے پراکٹر نے مشاہدہ کیا کہ ہائیڈیز سے دور کافی سارے ستاروں کو خلاء میں حرکت کرنے کا عمل اس جیسا ہی تھا۔ 1908ء میں لوئس باس نے 25 برس کے مشاہدات کو پیش کیا جو اس بات کی تائید کر رہا تھا ، اس نے دلیل دی کہ ایک ساتھ حرکت کرتے ہوئے ستاروں کا گروپ وجود رکھتا ہے جس کو اس نے ثور بہاؤ کا نام دیا (جس کو اب عام طور پر ہائیڈیز بہاؤ یا ہائیڈیز فوق جھرمٹ سے جانا جاتا ہے)۔ باس نے ایک جدول کو شایع کیا جس نے منتشر ستاروں کی حرکت کو ماضی میں ایک مشترک مقام پر سمٹتا ہوا دکھایا ۔
1920ء تک
== شکلیات اور ارتقاء ==
تمام ستارے جھرمٹوں کی صورت میں بنتے ہیں تاہم زیادہ تر جھرمٹ
=== ستاروں کی تعداد ===
نظریہ بتاتا ہے کہ ایک
تصدیق ہوئے جھرمٹ کے اراکین میں سے باقی بچی ہوئی آبادی میں کافی تعداد میں روشن ستارے جن کی قسم جماعت A (کم از کم 21)، F (لگ بھگ 60) اور G (لگ بھگ 50) کی ہے۔ ستاروں کی یہ تمام اقسام ہائیڈیز کے مدوجذر کے نصف قطر کے اندر زیادہ تکثیف ہو کر مرتکز ہیں بجائے زمین کے 10 پار سیک کے نصف قطر میں مرتکز ہوں۔ مقابلے کے لئے ہمارا مقامی 10 پار سیک کرہ میں صرف جماعت A کے چار ستارے، F کے 6 ستارے، اور G کے 21 ستارے ہوتے ہیں۔
ہائیڈیز قبیلے کے کم کمیت کے ستارے – طیفی جماعت K اور M –اپنی قربت اور لمبے عرصے کے مشاہدات کے باوجود
=== کمیت کی علیحدگی ===
ہائیڈیز جھرمٹ میں مشاہداتی نجمی تقسیم کمیت کی علیحدگی کی تاریخ کو ظاہر کرتی ہے۔ سفید بونے کو چھوڑ کر، جھرمٹ کا مرکز 2 پار سیک (6.5 نوری برس) میں صرف ستاروں کا وہ نظام شامل ہے جس کی کمیت کم از کم ایک سورج کی کمیت کے برابر ہے۔ بھاری ستاروں کی اس قدر تکثیف کی وجہ سے ہائیڈیز کو اپنی
نجمی عمل تبخیر جھرمٹ کے ہالے میں اس وقت واقع ہوتا ہے جب ستارے زیادہ ضخیم اندرونی ستاروں کی وجہ سے منتشر ہوتے ہیں۔ ہالے سے وہ کہکشانی قلب سے نکلنے والی مدو جذر کی وجہ سے یا پھر تیرتے ہوئے ہائیڈروجن کے بادلوں کے تصادموں سے پیدا ہونے والی صدماتی موجوں کی وجہ سے کھو جاتے ہیں۔ اس طرح سے ممکنہ طور پر ہائیڈیز نے اپنی M بونوں کی زیادہ تر آبادی کو
=== نجمی کثرت ===
کمیت کی علیحدگی کا ایک اور نتیجہ یہ نکلا کہ جھرمٹ کے قلب میں ثنائی نظام مرتکز ہوگئے۔ معلوم F اور G جماعت کے ستاروں کے آدھے سے زیادہ تعداد ثنائی ہے، اور یہ ترجیحی طور پر اس مرکزی قلب کے علاقے میں ہی وقوع پذیر ہوئے ہیں۔جیسا کہ قریبی شمسی پڑوس میں ہوتا ہے، ثنائیت نجمی کمیت کے بڑھنے کے ساتھ بڑھتی ہے۔ ہائیڈیز میں ثنائی نظام K جماعت کے ستاروں کے درمیان 26 فیصد تا جماعت A ستاروں کے درمیان 87فیصد تک ہے۔ ہائیڈیز کی ثنائیت میں دوری بہت کم ہوتی ہے، زیادہ تر ثنائی جوڑوں کے مدار مشترک ہیں
=== مستقبل میں ہونے والا ارتقاء ===
سطر 119:
*[http://messier.seds.org/xtra/ngc/hyades.html سیڈز سے حاصل کردہ ہائیڈیز پر معلومات]
*[http://antwrp.gsfc.nasa.gov/apod/ap000929.html فلکیات کی دن کی بہترین تصویر] (2000-09-29)
*[http://www.univie.ac.at/webda/cgi-bin/ocl_page.cgi?dirname=mel025 ویبڈا کھلے ہوئے جھرمٹ کا ڈیٹابیس
*[http://labs.physics.dur.ac.uk/level3/AP/hyades_cp.php ہائیڈیز تک کا فاصلہ انڈر گریجویٹ تجربہ گاہ]
*[http://www.constellation-guide.com/hyades/ مجمع النجموم رہنما پر ہائیڈیز]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
|