"انٹر سروسز انٹلیجنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 88:
== تنظیم ==
 
[[14 جولائی]] [[1948ء]] میں [[لیفٹیننٹ کرنل]] شاہد حمید جنہیں بعد میں [[دو ستارہ میجر جنرل]] بنایا گیا.پھر [[میجر جنرل]] (ریٹائرڈ)[[اسکندر مرزا|سکندر مرزا]] (جو اس وقت ڈیفنس سیکرٹری تھے) نے انہیں [[ملٹری انٹیلیجنس]] کا ڈائریکٹر بنا دیا.پھر انہیں آئی ایس آئی کی تنظیم کرنے کو کہا گیا.اور انہوں نے یہ کام میجر جنرل رابرٹ کاتھوم (جو اس وقت [[ڈپٹی چیف آف اسٹاف]] تھے) کی مدد سے کیا.تینوں مسلح افواج سے افسران لیے گئے.اور [[پبلک سروس کمیشن]] کے ذریعے [[سویلین]] بھی بھرتی کیے گئے.I.S.I کی موجودہ ترقی کے پیچھے میجر جنرل کاتھوم کا ذہن کارفرما تھا.جو I.S.I کے 1950-59 تک ڈائریکٹر جنرل رہے. I.S.I کا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں واقع ہے.اسکا سربراہ حاضر سروس [[لیفٹیننٹ جنرل]] ہوتا ہے.اسکے ماتحت مزید 3 ڈپٹی ڈائریکٹر جنرلز کام کرتے ہیں.آئی ایس آئی کے موجودہ سربراہ رضوان اختر ہیں.
 
بھارتی خفیہ ایجنسی [[را]]آئی ایس آئی کی دیرینہ مخالف ہے۔ لیکن فتح اکثر آئی ایس آئی کی ہی ہوئی ہے۔ آئی ایس آئی نے بھارتی فوجی حملوں اور خفیہ فوجی مشقوں کی فائلز [[اندرا گاندھی]] کی میز پر پہنچنے سے پہلے ہی اڑا لی تھیں۔ یوں بھارتیوں کے حملے سے پہلے ہی پاکستانی فوج ہوشیار ہوگئی اور مورچہ بندی کر لی۔ جس پر بھارتی فوج پیچھے ہٹ گئی.