"نفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
==نفس کا مفہوم==
مندرجہ بالا ابتدائیہ میں بیان کردہ لفظ نفس کے مختلف معنوں میں استعمال کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر نفس کا اصل مفہوم کیا ہے۔ چونکہ لفظ عربی ہے اور اسی وجہ سے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ عربی کے قواعد کی رو سے ہی اس پر غور کیا جاۓ۔ اردو میں چونکہ عام طور پر بلا اعراب ہی لکھا جاتا ہے اس وجہ سے تلفظ کی حرکات واضح نہیں ہو پاتیں، لفظ نفس کے اعراب کے لحاظ سے تین تلفظ آتے ہیں<ref>ایک عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%e4%dd%d3 نفس پر اعراب و مفاہیم]۔</ref>؛
# {{جسامتعر|130%|نَفَس}} جس کے معنی ہوا،[[ہوا]]، [[سانس]] اور [[نگلنے]] وغیرہ کے آتے ہیں
# {{جسامتعر|130%|نَفُسَ}} جس کے معنی قیمتی، نادر اور بیش قیمت ہونے کے ہوتے ہیں
# {{جسامتعر|130%|نَفس}} جس کے معنی باطن،[[باطن]]، ذات،[[ذات]]، [[روح]] اور [[انسان]] (شحصیت[[شخصیت]]) کے آتے ہیں
 
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نفس»