"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (23) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox tribe
| name = بنو قریش <br><small> ({{lang-ar|قبیلہ قریش}})
| type = [[Adnanite]]، [[Ishmaelites|Ishmaelite]]
| image =
| image_size =
| alt =
| caption =
| nisba = قریشی
| location = [[مکہ]]
| descended = [[النضر بن کنانہ|النضر بن کنانہ]]
| branches =
| religion = [[عربی علم الاساطیر|بت پرستی]] اور بعد میں [[اسلام]]
}}
'''قریش''' عرب کا ایک مشہور اور ذی عزت قبیلہ نیز اس کا کوئی فرد یا افراد۔
بنو قریش یا قریش مکہ کا ایک اہم ترین قبیلہ تھا۔ خاتم الانبیا حضرت [[محمد {{درود}}]] کا تعلق اسی قبیلے کی ایک شاخ بنو ھاشم سے تھا۔ حضور {{درود}} کے جدِ امجد [[قصی بن کلاب|قصی ابن کلاب]] کی اولاد کو قریش کہا جاتا ہے۔ چونکہ قصی ابن کلاب نے اہل عرب کو ایک مرکز پر جمع کیا اس لیے وہ قریش کہلائے کیونکہ تقرش کا مطلب عربی میں جمع کرنے کے اور قصی عرب کو جمع کرنے والے تھے۔<ref>عقد الفرید از علامہ بدربہ</ref> تاریخ طبری کے مطابق قصی ابن کلاب وہ پہلے شخص ہیں جنہیں قریش کہا گیا۔<ref>تاریخ طبری طبع مصر جلد ۲ صفحہ ۱۸۸</ref>۔ عبدالملک بن مروان کا کہنا ہے کہ قصی ابن کلاب سے پہلے کوئی قریش نہیں تھا۔<ref>فتح الباری فی شرح البخاری صفحہ ۳۰۲</ref>
حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کی نسل میں ایک شخص نضر بن کنانہ تھا اس کی اولاد کو قریش اس لئے کہتے ہیں کہ قریش کے معنی ایک جگہ جمع ہونے کے ہیں یہ بنی کنانہ حرم کی خدمت کی غرض سے سب ایک جگہ رہتے تھے اس واسطے ان کا لقب قریش ہوگیا۔ اگرچہ بنی کنانہ کے اس لقب قرار پانے کی اور وجوہات بھی ہیں لیکن صاحب قاموس نے اس وجہ کو مقدم رکھا ہے۔ تاریخ بخاری مستدرک ١؎ حاکم تیرے ابن مردویہ وغیرہ میں ام ہانی سے روایت ہے جس کے ایک ٹکڑے کا حاصل یہ ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قریش کی اس میں بڑی عزت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک خاص سورۃ لا یلاف ان کے حق میں ایسی نازل فرمائی جس میں کسی دوسرے کا ذکر نہیں ہے حاکم نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے۔ حاصل یہ ہے کہ جس طرح اس سورۃ میں قریش کی عزت ہے۔<ref>تفسیر احسن اتفاسیر ،حافظ محمد سید احمد حسن</ref>
 
سطر 36:
== شاخیں ==
 
حضرت [[محمد {{درود}}]] کی پیدائش سے قبل بھی [[عرب]] کے تمام قبیلوں میں خاندانِ قریش کو خاص امتیاز حاصل تھا۔ [[خانہ کعبہ]] جو تمام عرب کا دینی مرکز تھا اس کے متولی یہی قریش تھے اور [[مکہ|مکہ مکرمہ]] کی ریاست بھی انہی سے متعلق تھی ۔ قبیلہ قریش کی بڑی بڑی شاخیں مندرجہ ذیل تھیں:
 
# [[بنو ھاشم|بنو ہاشم]]
سطر 53:
== ذمہ داریاں ==
 
[[مکہ|مکہ معظمہ]] کی تمام ذمہ داری کے عہدے انہی شاخوں میں بٹے ہوئے تھے ان عہدوں اور ان کے متعلقین کی تفصیل درج ذیل ہے:
 
1 ۔ سداتہ ، یعنی کعبہ کی حفاظت اور اس کی خدمت ، محافظ کعبہ ہی کے پاس کعبہ کی کنجی رہتی تھی اور وہی لوگوں کو اس کی زیارت کراتا تھا۔یہ عہدہ بنی ہاشم کے خاندان میں تھا اور نبی عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے زمانہ میں آپ کے دادا عبدالمطلب اس عہدے پر مقرر تھے ۔
سطر 75:
اس تفصیل سے معلوم ہو گیا کہ ، قریش ، عرب کا سب سے زیادہ معزز قبیلہ تھا۔
پھر قریش میں بھی بنی ہاشم کا خاندان سب سے زیادہ ممتاز تھا کیونکہ اکثر بڑے بڑے عہد انہی سے متعلق تھے۔
 
 
== مزید دیکھئے ==
سطر 88 ⟵ 87:
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.princeton.edu/~batke/itl/denise/quraysh.htm قبیلہ قریش]