مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

32 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (29) using AWB
 
{{Infobox settlement
<!--See Template:Infobox Settlement for additional fields that may be available-->
<!--See the Table at Infobox Settlement for all fields and descriptions of usage-->
<!-- Basic info ---------------->
|name = پاڑاچنار<!-- at least one of the first two fields must be filled in -->
|official_name =
|total_type = <!-- to set a non-standard label for total area and population rows -->
|motto =
<!-- images and maps ----------->
|image_skyline =
|imagesize =
|parts_type =
|parts_style = <!-- =list (for list), coll (for collapsed list), para (for paragraph format)
Default is list if up to 5 items, coll if more than 5-->
|parts = <!-- parts text, or header for parts list -->
|p1 =
|government_type =
|leader_title =
|leader_name = <!--add (no-break space) to leader names to disable automatic links-->
|leader_title1 =
|leader_name1 =
|established_title = <!-- Settled -->
|established_date =
<!-- Area --------------------->
|area_magnitude =
|unit_pref = <!--Enter: Imperial, to display imperial before metric-->
|area_footnotes =
|area_total_km2 = <!-- ALL fields with measurements are subject to automatic unit conversion-->
|elevation_min_m =
|elevation_min_ft =
<!-- Population ----------------------->
|population_as_of =
|population_footnotes =
|population_density_km2 = <!--For automatic calculation, any density field may contain: auto -->
|population_density_sq_mi =
<!-- General information --------------->
|timezone = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
|utc_offset = +5
'''پاڑاچنار''' یا '''پاراچنار '''[[پاکستان]] کے [[پاکستان کے قبائلی علاقے|قبائلی علاقے]] [[کرم ایجنسی]] کا دارالحکومت ہے۔ پاڑاچنار پاکستان کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[[کرم ایجنسی]] کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے۔ جو[[افغانستان]] کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہیں۔
 
== وقوع==
پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام فاٹا کرم ایجنسی کا صدر مقام پاڑاچنار جو [[پشاور]] سے 80 میل کے فاصلے پر مغرب کی طرف کوہ سفید کے دامن میں واقع ہے۔ یہاں سے درہ پیوار سے ہو کر افغانستان کو راستہ جاتا ہے بلکہ درحقیقت میں پاڑا چنار کے تین اطراف میں افغانستان ہے اور صرف مشرق میں پاکستانی سرزمین ہے۔ شہر کا نام [[چنار]] کے درخت کی وجہ سے مشہور ہوا جو اب بھی موجود ہے۔ جس کے سائے تلے قبیلے کے لو آکر بیٹھتے تھے۔ بچہ سقہ جو افغانستان کا بادشاہ بنا تھا ۔ پاڑا چنار کے ایک بازار میں ماشکی کا کام کرتا رہا ۔ قدرتی مناظر اور دلکش ہیں۔ جب کہ لوگوں کی زیادہ تر تعداد ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے یہاں تعلیم اور ترقی کی شرح بھی کافی بہتر رہی ہے۔ 1980 کے عشرے میں افغان جنگ میں مجاہدین نے پاڑا چنار کو ہی اپنا مزاحمتی گڑھ بنایا۔ 2005 کے بعد تو کئی سالوں تک پاکستان سے پاڑا چنار جانے والا راستہ بند رہا اور افغانستان کے راستے ایک لمبا چکر کاٹ کر ہی یہاں پہنچنا ممکن تھا۔
 
==قبائیل==
اکثریت [[طوری]] اور [[بنگش]] قبائیل کی ہیں۔ [[طوری]] عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ [[بنگش]] قبائیل [[افغانستان]] سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔
 
==قبائیل==
اکثریت [[طوری]] اور [[بنگش]] قبائیل کی ہیں۔ [[طوری]] عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ [[بنگش]] قبائیل [[افغانستان]] سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔
 
==آب و ہوا==
|Dec sun = 189.1
|source 1 = <ref>{{cite web
|url=http://www.climate-charts.com/Locations/p/PK41560.php |title=Parachinar, Pakistan |accessdate=1 November 2011 |publisher=Climate Charts }}</ref>
|source 2 = (sunshine only)<ref>{{cite web
|url=http://en.allmetsat.com/climate/pakistan-afghanistan.php?code=41560 |title=Parachinar, Pakistan |accessdate=1 November 2011 |publisher=allmetsat }}</ref>
|date=November 2011
}}
86,585

ترامیم