"ہیروپنتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (142) using AWB
سطر 1:
{{Infobox film
| name = ہیروپنتی
| image = Heropanti_Poster.jpg
| caption = ہیروپنتی ہوسٹر
| alt =
| director = سبّیر خان / صابر خان
| producer = [[ساجد ناڈیاڈوالا]]
| writer = سنجیو دتہ
|based on = ''[[پراوگو]]''
| story = [[بھاسکر (ڈائریکٹر) | بھاسکر]]
| starring = [[ٹائیگر شروف]]
[[کریتی سینون]]
[[پرکاش راج]]
| music = [[ساجد واجد]]
منج میوزك
[[مصطفی زاہد]]
'''Background Score:'''
[[سندیپ شروڈھکر]]
| cinematography = ہری ویداتم
| editing =جان كاموچن
| studio = [[ناڈیاڈوالا گرانڈسن اینٹر ٹینمنٹ]]
| distributor = [[یو ٹی وی موشن پکچرز]]
| runtime = 146 منٹ
| released = {{Film date|2014|05|23|df=y}}
| country = بھارت
| language = ہندی
| budget = {{INRConvert|210|m}}
| gross = {{INRConvert|650|m}}(دنیا بھر کے) <ref>{{cite web|url=http://www.bollyboxofficecollection.com/heropanti-movie-3rd-week-thursday21st-day-worldwide-box-office-collection/ |title=Heropanti Movie 3rd Week Thursday(21st Day) Worldwide Box Office Collection |publisher=BollyBoxOfficeCollection |date=23 May 2014 |accessdate=23 August 2014}}</ref>

'''ہیروپنتی ''' ایک بھارتی بالی وڈ فلم ہے جس کے ہدایت کار سبیر خان اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا  نے کیا ہے۔ اس فلم میں [[ٹائیگر شروف]] اور  [[کریتی سینون]] اہم کردار میں ہیں۔ یہ  [[ٹائیگر شروف]] کی پہلی فلم ہے اور [[کریتی سینون]] کی بھی یہ پہلی بالی ووڈ فلم ہے۔ <ref>{{سانچہ:حوالہ ویب|author = |url = http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news-interviews/Ive-never-felt-sidelined-Heropanti-actress-Kirti-Sanon/articleshow/34722258.cms|title = I’ve never felt sidelined: Heropanti actress Kirti Sanon - دا ٹائمز آف انڈیا|publisher = Timesofindia.indiatimes.com|date = 2014-05-06|accessdate = 2014-05-15}}</ref> اس پہلے سبیر خان نے [[اکشے کمار]] اور [[کرینہ کپور]] کے ساتھ کمبخت عشق پروڈیوس کی تھی۔ یہ
ان کی دوسری فلم ہے۔ یہ فلم 23 مئی 2014 کو سنیما میں پیش کی گئی۔ <ref>{{سانچہ:حوالہ ویب|title = Sabbir Khan to make debut of 21 new Actors in Heropanti|url = http://news.biharprabha.com/2014/04/sabbir-khan-to-make-debut-of-21-new-actors-in-heropanti/|publisher = news.biharprabha.com|accessdate = 23 April 2014}}</ref>

== کہانی ==
ایک گاؤں میں چودھری نامی ایک شخص رہتا ہے، جس گاؤں میں بہت بڑا مان رہتا ہے۔ لیکن ایک دن رینو جو اس کی بڑی بیٹی ہے۔ اپنے پریمی راکیش کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ اس کے بعد جب
چودھری کو یہ پتہ چلتا ہے تو وہ ان لوگوں کو تلاش کرنے کا کام کچھ لوگوں کو سوپتا ہے۔

سطر 33:
کرنے کے لئے اس کے دوستوں کو پکڑ کے لاتے ہیں۔ ان میں سے ایک دوست دوسرے دوست کا پتہ بتا دیتا ہے اور وہ اپنے تیسرے دوست جو ببلو ہے۔ اس کے بعد وہ لوگ ببلو کو بھی لے آتے
ہیں۔ لیکن ببلو کچھ نہیں بتاتا ہے۔ اسی دوران وہ لوگ رات کو ان لوگو ں سے فرار سوچتے ہے۔ اور وہ صبح ہوتے ہی جب ریل کا انتظار کرتے رہتے ہیں، تبھی ببلو کو ڈمپی  ([[کریتی سینون]]) دکھائی دیتی ہے اور اسے اسی وقت ڈمپی سے پیار ہو جاتا ہے۔ اس کے جانے کے کچھ وقت کے بعد ان لوگوں کو دوبارہ پکڑ لیا جاتا ہے اور بند کر دیا جاتا ہے۔ وہ لڑکی ڈمپی اسی چوہدری کی دوسری بیٹی
ہوتی ہے اور اس کا کالج میں جانے پر روک لگا ہے۔ اسی کی وجہ سے وہ ان قیدیوں سے اپنی بڑی بہن کا پوچھنے کے لئے پہنچتی ہے ۔ لیکن وہ لوگ اسے یہ بات نہیں بتاتے۔ اسکے بعد وہ ان لوگوں کو چھڑوانے کا لالچ بھی دیتی ہے۔ ببلو اسے کہتا ہے کی وہ ایک لڑکی سے پیار کرتا ہے اور اسے کھوجنے کے لئے کہتا ہے۔ رات میں وہ
اسی جگہ سے باہر نکل کر اسکے گھر جاتا ہے اور وہاں اس سے ملنے جاتا ہے۔ وہاں رکھی کے شراب کی بوتل سے شراب پی لیتا ہے اور ادھر ادھر گھومتا ہے۔ تب بجلی جانے کی وجہ سے اندھیرا رہتا
ہے۔ اس لیے کوئی اسے نہیں پہچان پاتا۔ وہ اس لڑکی ڈمپی کے کمرے میں جاتا ہے جہاں کچھ وقت کے بعد ڈمپی پہنچتی ہے۔ اسکے بعد ببلو اسے ایک بالی کا دوسرا بھاگ دیتا ہے اور بولتا ہے کی یہ بالی
اسی لڑکی کی ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔ جب وہ لڑکی اس بالی کو دیکھتی ہے تو وہ بالی اسی کی ہی ہوتا ہے جو کچھ دنوں پہلے گُم ہوگیا ہے۔ اسکے بعد ڈمپی کو پتہ چل جاتا ہے کی ببلو کس سے پیار کرتا
ہے۔ لیکن یہ راز اسے نہیں بتاتی۔ لیکن دوسرے دن ببلو کے سامنے ڈمپی آ جاتی ہے اور ببلو کو پتہ چل جاتا ہے۔ کہ وہ لڑکی جو اسے باہر نکالنے کا لالچ دے رہی تھی اور وہ جس سے پیار کرتا ہے وہ
دونوں لڑکی ایک ہی ہے۔ اسکے بعد چودھری ان لوگوں سے پتہ پوچھتا ہے لیکن ببلو ان لوگوں کو غلط جگہوں پر لے جانے کا سوچ کر ادھر ادھر بھٹکاتے رہتا ہے۔ لیکن ان لوگ بعد میں مل جاتے ہے اور چودھری ان لوگوں کو چھوڑ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ اسکے لئے مر چکی ہے۔ اور وہ سبھی وہاں سے چلے جاتے ہے۔ اسی کے ساتھ وہ ان دوستوں کو بھی چھوڑ دیتے ہیں۔چودھری کو پتہ چلتا ہے کی ڈمپی اور ببلو ایک دوسرے سے پیار کرتے ہے اور اس وجہ سے وہ اسی وقر ڈمپی کی شادی کسی اور سے کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے لیکن اس دن ببلو بھی وہاں پہنچ جاتا ہے۔ اس وجہ سے چودھری ڈرا ہوا رہتا ہے اور اسی کے ساتھ رہتا ہے کی کہیں وہ اسکی بیٹی کو بھی بھگا کر نہ لے جائے۔ اسی کے بعد آخرمیں چودھری کو لگتا ہے کی ببلو اسکے لئے سب سے اچھا ہے اور وہ خود ہی ڈمپی کی ببلو کے ساتھ شادی کروا دیتا ہے۔ لیکن ببلو اس سے پہلے رینو اور راکیش کی شادی کروانے کے لئے کہتا ہے اور چودھری اس میں بھی اپنی رضامندی دے دیتا ہے۔ اور کہانی ختم ہو جاتی ہے۔

== اداکار ==
* [[ٹائیگر شروف]] -ببلو
* [[کریتی سینون]] - ڈمپی
* پرکاش راج - چودھری
* سندیپا دھار - رینو
* وکرم سنگھ - رججو فوجی
* شریش شرما - پولیس
* سمیر جے سنگھ - بھوپپی
* کے سی شنکر - پپی
* سنیل گروور - ڈرائیور

== حوالہ جات ==
سطر 56:

== بیرونی روابط ==
* {{سانچہ:فیس بک|Heropanti}}
* {{سانچہ:آئی ایم ڈی بی عنوان|tt3142232}}

[[زمرہ:بھارتی فلمیں]]
[[زمرہ:2014ء کی فلمیں]]