"ما ورا النہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Aral_map.png|thumb|نقشہ جس میں جدید ماوراء النہر کو ظاہر کیا گیا ہے]]
 
'''ماوراء النہر''' [[وسط ایشیا]] کے ایک علاقے کو کہا جاتا ہے جس میں موجودہ [[ازبکستان]]، [[تاجکستان]] اور جنوب مغربی [[قازقستان]] شامل ہیں۔ جغرافیائی طور پر اس کا مطلب [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] اور [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] کے درمیان کا علاقہ ہے۔
 
فارسی کے معروف شاعر [[فردوسی]] کے [[شاہنامہ فردوسی|شاہنامے]] میں بھی ماوراء النہر کا ذکر ہے۔
 
ماوراء النہر کے اہم ترین شہر [[سمرقند]] اور [[بخارا]] ہیں۔ دونوں شہر جنوبی حصے میں واقع ہیں۔
 
[[چنگیز خان]] نے 1219ء میں [[خوارزم شاہی سلطنت]] کی فتح کے موقع پر ماوراء النہر کو زیر نگیں کیا اور اپنی وفات سے قبل مغربی وسط ایشیا اپنے دوسرے بیٹے [[چغتائی خان]] کو سونپ دیا جس نے علاقے میں [[چغتائی سلطنت]] قائم کی۔
 
[[امیر تیمور]] نے ماوراء النہر کے شہر [[سمرقند]] کو [[تیموری سلطنت]] کا دارالحکومت بنایا۔
 
[[زمرہ: جغرافیہ]]