"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (4) using AWB
م (clean up, replaced: ← (4) using AWB)
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[ملف:Kargil.jpg|300px]]
|بیان= کارگل کے مقام پر پاکستانی فوجی
|تاریخ= مئی تا جولائی 1999
|مقام= [[کارگل]]
}}
 
'''کارگل جنگ''' کنٹرول لائن پر ہونے والی ایک محدود جنگ تھی جو [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] کے درمیان [[1999ء]] میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں واضح کامیابی کسی ملک کو نہ مل سکی۔
 
== کارگل کا جغرافیہ ==
 
=== واجپائی کا بیان ===
ایک بار اس وقت کے بھارتی وزیراعظم [[اٹل بہاری واجپائی|واجپائی]] پاکستانی دورے پر آئے اور [[لاہور]] میں انہوں نے پاکستانی وزیراعظم [[نواز شریف]] سے گلہ کیا کہ ہم آپکی میزبانی سے مستفید ہو رہے ہیں مگر آپ کی فوج نے کارگل پر قبضہ کرلیاہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں27 مئی 1998 کو پاکستان میں ہنگامی دفاعی اجلاس منعقد ہوا جس میں بحری، بری اور فضائی افواج کے سربراہان شامل تھے۔ بری اور فضائی سربراہان نے نواز شریف کو بتایا کہ ہمیں اس مہم جوئی کی بھنک تک معلوم ہے۔ <ref>[http://www.khabrain.net/frmNewsDetail.aspx?KBR_ID=6600&Cat=CAT-002 روزنامہ خبریں]</ref>
 
== نواز شریف کا بیان ==
سابق پاکستانی جنرل و صدر [[پرویز مشرف]] کا کردار کارگل جنگ کے حوالے سے منتازعہ رہا ہے۔ پرویز مشرف نے بھارت کے ایک ٹیلی ویژن چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ کارگل کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے سبب ہی کشمیر کے مسئلے پر بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لیے رضامند ہوا تھا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس کی وجہ سے نئی دہلی کے روئیے میں تبدیلی آئی تھی اور وہ مذاکرات کے ذریعے [[کشمیر]] کے تنازعے کے حل کے لیے تیار ہوا تھا۔ <ref>[http://web.archive.org/web/20120206010617/http://www.voanews.com/urdu/news/musharraf-kargil-24july2009-51572872.html وائس آف امریکہ]</ref>
 
بھارتی فوج کے سابق سربراہ [[وی پی ملک]] نے کہا کہ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل جنگ کے بارے میں جھوٹ بولا۔ انھوں نے کہا کہ کارگل جنگ کے بارے میں پرویز مشرف نے مسلسل اپنے بیانات تبدیل کئے۔ انھوں نے کہا کہ پہلے مشرف نے کہا تھا کہ کارگل میں فوج کے بجائے مجاہدین لڑ رہے ہیں، اس کے بعد مشرف نے تسلیم کیا کہ کارگل جنگ فوج نے لڑی۔ کارگل کے ذریعے کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر دوبارہ اجاگر کرنے کے پرویز مشرف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کارگل میں پاکستانی فوجیوں کی ہلاکتوں کو پاکستان نے تسلیم نہیں کیا اور ان کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کردیا۔ [http://www.urdupoint.com/muusharraf_in_sprim_cort/News43-10-99-103680.html اردو پوائنٹ]
 
=== کارگل جنگ میں اسرائیل کا کردار ===
{{مسئلہ کشمیر}}
{{پاک بھارت تعلقات}}
 
[[زمرہ:نواز شریف انتظامیہ]]
[[زمرہ:بھارت میں 1999ء]]
86,585

ترامیم