"جنگ ملازکرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[ملف:131_Bataille_de_Malazgirt.jpg|200px]]
|بیان=
|تاریخ= [[26 اگست]] [[1071ء]]
|مقام= [[ملازکرد]]، [[آرمینیا]] (موجودہ [[ملازکرد]]، [[ترکی]])
سطر 23:
}}
 
'''جنگ ملازکرد''' یا جنگ مانزکرت 26 اگست 1071ء (464ھ) کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت]] کے درمیان مشرقی [[اناطولیہ]] میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت [[الپ ارسلان]] اور بازنطینیوں کی قیادت [[رومانوس چہارم]] نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی روکنے کے لئے معاہدے کی پیشکش کی لیکن رومانوس سے اسے ٹھکرادیا جس کے نتیجے میں موجودہ ترکی میں واقع [[جھیل وان]] کے شمال مغرب میں ملازکرد کے مقام پر دونوں افواج کا ٹکراؤ ہوا۔ الپ ارسلان نے رومیوں کے خلاف شاندار فتح حاصل کی اور سلجوقی سلطنت کی حدیں اناطولیہ میں مزید آگے تک بڑھ گئیں۔
 
یہ جنگ بازنطینی سلطنت کے زوال کا باعث بنی اور اسی جنگ کو [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ جنگ ملازکرد کے نتیجے میں اناطولیہ ہمیشہ کے لئے عیسائیوں کے قبضے سے نکل گیا۔
جنگ ملازکرد یا جنگ مانزکرت 26 اگست 1071ء (464ھ) کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت]] کے درمیان مشرقی [[اناطولیہ]] میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت [[الپ ارسلان]] اور بازنطینیوں کی قیادت [[رومانوس چہارم]] نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی روکنے کے لئے معاہدے کی پیشکش کی لیکن رومانوس سے اسے ٹھکرادیا جس کے نتیجے میں موجودہ ترکی میں واقع [[جھیل وان]] کے شمال مغرب میں ملازکرد کے مقام پر دونوں افواج کا ٹکراؤ ہوا۔ الپ ارسلان نے رومیوں کے خلاف شاندار فتح حاصل کی اور سلجوقی سلطنت کی حدیں اناطولیہ میں مزید آگے تک بڑھ گئیں۔
 
یہ جنگ بازنطینی سلطنت کے زوال کا باعث بنی اور اسی جنگ کو [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ جنگ ملازکرد کے نتیجے میں اناطولیہ ہمیشہ کے لئے عیسائیوں کے قبضے سے نکل گیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==