"پرتیبھا پاٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏سیاست: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 9:
== سیاست ==
 
پاٹل کا ریاست مہاراشٹر کی سیاست سے کافی گہرا تعلق رہا ہے۔ پرتیبھا پاٹل 1962 میں پہلی بار مہاراشٹر اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی تھیں۔ بطور وکیل اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی پرتیبھا پاٹل نے سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔زراعت، اقتصادیات اور خواتین کے مسئل میں دلچسپی رکھنے والی پرتیبھا پاٹل [[1991ء]] میں ایوان زیریں یعنی [[لوک سبھا]] کے لیے منتخب ہوئیں۔ پرتیبھا پاٹل ایوان بالا راجیہ سبھا کی ڈپٹی چیئرپرسن بھی رہ چکی ہیں۔
 
شفاف شبیہ اور تنازعات سے دور رہنے والی پرتیبھا پاٹل [[موہن داس گاندھی|مہاتما گاندھی]] کے نظریہ پرعمل کرتی ہیں۔ وہ ہندوستان کی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مجرم [[افضل گرو]] کی پھانسی کی مخالفت میں سامنے آئيں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے قانون سے پھانسی کی سزا مکمل طور پر ختم کر دینی چاہیے۔
 
== صدارتی امیدوار ==