"فیشل (جنسی عمل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''فیشل'''(انگریزی:Facial ، تلفظ:فے شل) [[فحشنگاری]] کی ایک اصطلاح ہے جس سے مرادکسی دوسرے شخص کے چہرے پر احتلام کرنا ہے۔ فحش فلموں میں جماع والے اکثر مناظر کا اختتام اسی جنسی عمل پر ہوتا ہے۔ اس عمل کو عورتوں کیلیے تحقیر آمیز سمجھا جاتا ہے لیکن فحش اداکاراؤں کی اکثریت، جو فلم پر جماع کرتی ہے، اپنے چہرے پر منی کے اخراج پر رضامند ہو جاتی ہےاور اس کو [[کریمپائی (جنسی عمل)|کریمپائی]] پر ترجیح دیتی ہے۔انّیٹ حیوَن ان چند اداکاراؤں میں سے ہے جس نے ہمیشہ فیشل سے انکار کیا۔
 
اس عمل کی دیگر اشکال میں منہ کے اندر احتلام اور منی کا نگلنا شامل ہیں۔