"ایوبی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اندرونی روابط
م clean up, replaced: ← (234) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Former Country
|native_name = ایوبیان
الأيوبيون
|conventional_long_name = ایوبی خاندان
Ayyubid dynasty
|common_name = Ayyubid
|continent = Africa and Asia
|region = Middle East
|status = سلطنت
|government_type = سلطنت (فرمانروائی کنفیڈریشن)
|year_start = 1171
|year_end = 13411
|p1 = سلطنت فاطمیہ
|flag_p1 = Fatimid flag.svg
|p2 = زنگی خاندان
|flag_p2 = Zengid dynasty, 1127 - 1183.PNG
|p3 = لاطینی مملکت یروشلم
|flag_p3 = Armoiries de Jérusalem.svg
|s1 = سلطنت مملوک (مصر)
|flag_s1 = Mameluke Flag.svg
|image_flag = Flag of Ayyubid Dynasty.svg
|image_map = AyyubidGreatest.png
|image_map_caption = [[صلاح الدین ایوبی]] کے تحت ایوبی سلطنت کا عروج 1188
|capital = [[قاہرہ]] (1174–1250)
|common_languages = [[عربی زبان|عربی]]
[[کرد زبان|کرد]]
|religion = [[اسلام]]
|currency = [[دینار]]
|leader1 = [[صلاح الدین ایوبی]] (اول)
|year_leader1 = 1174–1193
|leader2 = الفضل محمد (آخر)
|year_leader2 = 1331–1341
|title_leader = [[سلطان]]
|stat_area1 =
|stat_year1 = 1190 <ref>{{cite journal|last1=Turchin|first1=Peter|last2=Adams|first2=Jonathan M.|last3=Hall|first3=Thomas D | title = East-West Orientation of Historical Empires | journal = Journal of world-systems research|date=December 2006|volume=12|issue=2|pages=219–229|url=http://jwsr.ucr.edu/archive/vol12/number2/pdf/jwsr-v12n2-tah.pdf|accessdate=9 January 2012}}</ref>
|stat_area1 = 2000000
|stat_year2 = بارہویں صدی
|stat_pop2 = 7,200,000 (تخمینہ)
|footnotes =
|today = {{flag|مصر}}
{{flag|عراق}}
{{flag|اسرائیل}}
{{flag|اردن}}
{{flag|لبنان}}
{{flag|لیبیا}}
{{flagicon|فلسطین}} [[فلسطین]]
{{flag|سعودی عرب}}
{{flag|سوڈان}}
{{flag|شام}}
{{flag|تونس}}
{{flag|ترکی}}
{{flag|يمن}}

[[ملف:ayubids.png|thumb|300px|ایوبی سلطنت اپنے عروج کے زمانے میں]]

'''ایوبی سلطنت''' یا '''سلطنت آل ایوب''' (Ayyubid Sultanate) [[کرد]] نسل کے مسلم خاندان کی حکومت تھی جس نے 12 ویں اور 13 ویں صدی میں [[مصر]]، [[شام]]، [[یمن]]، [[دیار بکر|دیار باکر]]، [[مکہ]]، [[حجاز]] اور شمالی [[عراق]] پر حکومت کی۔

ایوبی سلطنت کے بانی [[صلاح الدین ایوبی]] تھے جن کے چچا [[شیر کوہ]] نے زنگی سلطان [[نور الدین زنگی]] کے سپہ سالار کی حیثیت سے [[1169ء]] میں [[مصر]] فتح کیا تھا۔ اس سلطنت کا نام شیر کوہ کے بھائی اور [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] کے والد [[نجم الدین ایوب]] کے نام پر ایوبی سلطنت پڑا۔ [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] نے [[مصر]] میں [[سلطنت فاطمیہ|فاطمی سلطنت]] کا خاتمہ کیا اور [[1174ء]] میں [[نورالدین زنگی|نور الدین]] کے انتقال کے بعد [[دمشق]] پر قبضہ کرکے [[شام]] کو بھی اپنی قلمرو میں شامل کرلیا۔

[[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران [[1187ء]] میں [[جنگ حطین]] میں صلیبیوں کو عظیم شکست، [[فتح بیت المقدس]] اور اس کے نتیجے میں ہونے والی [[تیسری صلیبی جنگ]] میں فتح کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے۔ [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] [[1193ء]] میں انتقال کرگئے جس کے بعد سلطنت ان کے بیٹوں کے درمیان بٹ گئی اور بالآخر 1200ء میں صلاح الدین کے بھائی [[العادل]] پوری سلطنت کا قبضہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ [[1218ء]] میں العادل اور 1238ء میں [[الکامل]] کے انتقال پر پھر یہی صورتحال سامنے آئی۔ [[1250ء]] میں آخری ایوبی سلطان [[توران شاہ]] قتل ہوگیا اور اس کے مملوک غلام جرنیل [[ایبک]] نے بحری [[مملوک|مملوک سلطنت]] کی بنیاد رکھی۔ [[مصر]] ہاتھوں سے نکل جانے کے بعد ایوبیوں نے اگلے 80 سال تک شام میں مزاحمت جاری رکھی اور بالآخر [[1334ء]] میں شام بھی مکمل طور پر مملوکوں میں شامل ہوگیا۔

== مصر کے ایوبی سلاطین ==
سطر 57 ⟵ 56:
* الصالح ایوب 1240ء تا 1249ء
* توران شاہ 1249ء تا 1250ء
* الاشرف ثانی 1250ء تا 1254ء (اصل اقتدار مملوک سلطان ایبک کے پاس تھا)

== دمشق کے ایوبی سلاطین ==
سطر 74 ⟵ 73:
* الصالح ایوب 1245ء تا 1249ء (دوسری مرتبہ)
* توران شاہ 1249ء تا 1250ء
* الناصر یوسف 1250ء تا 1260ء

== حلب کے ایوبی امیر ==
سطر 81 ⟵ 80:
* الظاہر 1186ء تا 1216ء
* العزیز 1216ء تا 1236ء
* الناصر یوسف 1236ء تا 1260ء

== حماہ کے ایوبی امیر ==
سطر 92 ⟵ 91:
* المظفر ثالث 1284ء تا 1299ء
* الموید 1310ء تا 1332ء
* الافضل 1332ء تا 1334ء

== حمص کے ایوبی امیر ==
سطر 99 ⟵ 98:
* المجاہد1186ء تا 1240ء
* المنصور1240ء تا 1246ء
* الاشرف1248ء تا 1263ء

== یمن کے ایوبی امیر ==
سطر 108 ⟵ 107:
* الناصر ایوب 1202ء تا 1214ء
* المظفر سلیمان 1214ء تا 1215ء
* المسعود یوسف 1215ء تا 1229ء

== جزیرہ کے ایوبی حکمران ==

(نامکمل فہرست)

* الاشرف 1218ء تا 1237ء

== متعلقہ مضامین ==