"تجربہ (احتمال نظریہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← using AWB
اندرونی رابطہ
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
 
{{اصطلاح برابر|
تجربہ <br> مشاہدہ <br> نتیجہ|
experiment<br> observation<br> outcome}}
 
یہ مضمون [[سائنس]] سے متعلق ہے۔
 
احتمال نظریہ میں ''تجربہ'' ایسے عمل کو کہا جاتا ہے، جس کا نتیجہ مشاہدہ کی صورت دیکھا جا سکے۔ لفظ تجربہ یہاں وسیع معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ سادہ مثال: ایک سکہ کو ہوا میں اچھالا جائے اور ہر اچھالنے کے بعد مشاہدہ کیا جائے کہ نتیجہ "سر" تھا یا "دُم"۔
 
تجربہ کی ایک اور مثال یہ ہے کہ کسی چوراہے پر گزرتی گاڑیوں کا مشاہدہ کر کے یہ معلوم کیا جائے کہ آنے والی گاڑی، دائیں مڑتی ہے، یا بائیں، یا سیدھی سفر کرتی رہتی ہے۔ اس تجربہ میں ممکنہ نتائج
سطر 15:
#سیدھا چلتے جانا
ہیں۔
 
 
{{ریاضی مدد}}
 
[[زمرہ:احتمال نظریہ]]
86,585

ترامیم