"یروشلم سینڈروم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ملازمۃ القدس (jerusalem syndrome) ایک ایسے [[مذہب|مذہبی]] [[سلوک]] اور [[ذھان|ذھان (psychosis)]] کا نام ہے جس میں مذہبی [[وسواس|وسواس (obsession)]] سے متاثر خیالات اور [[اوھام|اوھام (delusions)]] کے ساتھ ساتھ [[مریض]]وں کے [[ذہن]] میں [[بیت المقدس]] کو کوچ کرنے یا اسے دیکھنے سے متعلق متعدد اقسام کے ھذیاتی تجربات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ اس [[متلازمہ|متلازمہ (syndrome)]] میں مبتلا افراد کا تعلق صرف [[یہودیت]] سے ہی نہیں ہوتا بلکہ [[عیسائیت]] میں بھی اس سے متاثرہ مریض پاۓ جاتے ہیں۔