"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (8) using AWB
سطر 1:
'''آیت''' {{عربی نام | آية}} عربی زبان کا اسمِ مونث جس کے معنی ہیں اس نے نشانی کی۔ اصطلاحاَ َ قرآن میں ایک پورا جملہ جو شروع ہوتا اور ختم ہوتا ہے،وہ گول نشان[[قرآن]]میں جملہ ختم ہونے پر ٹھہرنے کے واسطے بنا ہوتا ہے۔ کلام الہٰی کا ایک فقرہ بھی آیت کہلاتا ہے۔ قرآن شریف پڑھتے وقت جس آیت پر قطعی ٹھہرنا پڑے اسے آیت مطلق اور جس پر ٹھہرنا لازم نہ ہو۔ اسے آیت (لا) کہتے ہیں۔
 
==آیت کے معنی==
سطر 24:
(ترجمہ [[کنز الایمان]]، [[احمد رضا خان]])
===آیت مواریث===
سورۃ [[النساء]] کی آیت 11 اور 12۔کو تفاسیر میں آیت المواریث کہا گيا ہے، جن کی اساس پر اسلامی قانون [[میراث]] استوار ہے۔آیت کا ترجمہ {{اقتباس|اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم دیتا ہے، بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ہے پھر اگر صرف لڑکیاں ہوں اگرچہ دو سے اوپر تو ان کے لیے ترکے کا دو تہائی حصہ ہو گا اور اگر ایک لڑکی ہو تو اس کے لئے آدھا حصہ ہے اور اگر میت کی اولاد ہو تو میت کے ماں باپ میں سے ہر ایک کے لئے ترکے سے چھٹا حصہ ہو گا پھر اگر میت کی اولاد نہ ہو اور ماں باپ چھوڑے تو ماں کے لئے تہائی حصہ ہے پھر اگر اس (میت) کے کئی بہن بھائی ہوں تو ماں کا چھٹا حصہ ہو گا، (یہ سب احکام) اس وصیت (کو پوراکرنے) کے بعد(ہوں گے) جو وہ (فوت ہونے والا) کر گيا اور قرض(کی ادائیگی) کے بعد (ہوں گے)۔ تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے تمہیں معلوم نہیں کہ ان میں کون تمہیں زیادہ نفع دے گا، (یہ) اللہ کی طرف سے مقرر کردہ حصہ ہے۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، حکمت والا ہے۔(11)اور تمہاری بیویاں جو (مال) چھوڑ جاہیں اگر ان کی اولاد نہ ہو تو اس میں سے تمہارے لئے آدھا حصہ ہے، پھر اگر ان کی اولاد ہو تو ان کے ترکہ میں سے تمہارے ہئے چوتھائی حصہ ہے۔ (یہ حصے) اس وصیت کے بعد (ہوں گے) جو انہوں نے کی ہو اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد (بعد ہوں گے) اور اگر تمہارے ارلاد نہ ہو تو تمہارے ترکہ میں سے عورتوں کے لئے چوتھائی حصہ ہے، پھر اگر تمہاری اولاد ہو تو ان کا تمہارے ترکہ میں سے آٹھواں حصہ ہے (یہ حصے) اس وصیت کے بعد (ہوں گے) جو وصیت تم کر جا‌و اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد (ہوں گے) اور اگر کسی ایسے مرد یا عورت کا ترکہ تقسیم کیا جانا ہو جس نے ماں باپ اور اولاد (میں سے) کوئی نہ چھوڑا اور (صرف) میں کی طرف سے اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا حصہ ہو گا پصر اگر وہ (ماں کی طرف والے) بہن بھائی ایک سے زیادہ ہوں تو سب تہائی میں شریک ہوں گے (یہ دونوں صورتیں بھی) میت کی اس وصیت اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد ہوں گی جس (وصیت) میں اس نے (ورثاء کو) نقصان نہ پہنچایا ہو۔ یہ اللہ کی طرف سے حکم ہے اور اللہ بڑے علم والا ہے ، بڑے حلم والا ہے۔(12)}}۔<ref>ترجمہ کنز العرفان، سورۃ النساء ، آیت 11، 12</ref>
===آیت فتح===
===آیات سجدہ===
سطر 34:
مکی و مدنی دونوں اصطلاحیں ہیں۔ جو آیات ہجرت سے پہلے نازل ہوہیں وہ مکی اور جو ہجرت کے بعد نازل ہوہیں وہ مدنی۔ اکثر آیات مدنی ہیں جو قرآن کے شروع کے پاروں میں ہیں۔
 
بعض دفعہ ایک یہ بھی تقسیم کی جاتی ہے کہ جو آیات مکہ کے لوگوں کو خطاب کرنے لی لیے نازل ہوہیں وہ مکی اور جو مدینہ کے لوگوں کو خطاب کرتی ہیں وہ مدنی، اس طرح یہ بھی ایک صورت ہے کہ مکی وہ آیات جو مکہ میں نازل ہوہیں (اس میں [[فتح مکہ]]، اور [[حجۃالوداع]]پر جو نازل ہوہیں وہ بھی )مکی ہیں۔جو سفر میں (مکہ اور مدینہ کے باہر) نازل ہوہیں، وہ نہ مکی نہ مدنی۔<ref>سید قاسم محمود، انسائیکلوپیڈیا قرآنیات، حصہ 3، صفحہ 175</ref>
 
===مزید تقسیم===
سطر 58:
*سورہ [[البقرہ]] کی آیت 255 "اس کی کرسی میں سمائے ہوئے ہیں آسمان اور زمین اور اسے بھاری نہیں ان کی نگہبانی اور وہی ہے بلند بڑائی والا ".
* سورہ یوسف کی آیت 64 "تو اللّٰہ سب سے بہتر نگہبان اور وہ ہر مہربان سے بڑھ کر مہربان"۔
*سورہ رعد کی آیت11 "آدمی کے لئے بدلی والے فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے کہ بحکمِ خدا اس کی حفاظت کرتے ہیں"۔
===آیات دلیل===
وہ آیات جو عقل و فکر اور دلیل و برہان کی دعوت دیتی ہیں۔
سطر 70:
==حوالہ جات==
<references/>
 
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]
[[زمرہ:ترتیب قرآن]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»