"ہائیڈیز (نجمی جھرمٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (84) using AWB
م ←‏حرکت صحیح: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 12:
ہائیڈیز جھرمٹ سورج کے پڑوس میں دوسرے نجمی گروہوں سے تعلق رکھتا ہے جبکہ اس کی حرکت صحیح دوسرے بڑے اور زیادہ دور موجود قصیر جھرمٹ سے ملتی ہے، اور دونوں جھرمٹوں کی خط پرواز اسی خلاء کے علاقے میں ماضی میں ان کا پتا بتاتی ہے جس سے دونوں کے مشترک ماخذ کا عندیہ ملتا ہے۔ ایک اور ساتھی ہائیڈیز بہاؤ ہے جو ایک بڑا اور منتشر ستاروں کا مجموعہ ہے اس کی خط پرواز بھی ہائیڈیز جھرمٹ جیسی ہی ہے۔ حالیہ دور میں حاصل ہونے والے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ ہائیڈیز بہاؤ میں کم از کم 15 فیصد ستاروں میں وہی دھاتی نقش پا موجود ہیں جو ہائیڈیز جھرمٹ کے ستاروں میں ہیں۔ تاہم ہائیڈیز بہاؤ میں موجود لگ بھگ 85 فیصد ستارے مکمل طور پر اصل جھرمٹ سے عمر و دھاتی افزودگی کی بنیاد پر الگ ہیں؛ ان کی مشترک حرکت صحیح کی وجہ ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود ضخیم گھومتی ہوئی سلاخ کے موجی اثرات ہیں۔ ہائیڈیز بہاؤ کے باقی بچے ہوئے اراکین میں سے، ماورائے شمس سیارے رکھنے والا ستارہ حبہ ساعت کو حال ہی میں قدیمی ہائیڈیز جھرمٹ کا مفرور رکن تجویز کیا گیا ہے۔
 
ہائیڈیز دو قریبی نجمی گروہ خوشہ پروین اور [[دب اکبر]] بہاؤ سے غیر متعلق ہے جو رات کے صاف آسمان میں خالی آنکھ سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
== تاریخ ==