"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

39 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (2) using AWB
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:کتب)
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
 
==گرزین کے بارے میں==
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
 
[[زمرہ:کھوار شاعر]]
[[زمرہ:چترالی شاعر]]
[[زمرہ:کھوار شاعر]]
[[زمرہ:کھوار کتب]]
 
[[زمرہ:ادیب]]
86,585

ترامیم