"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (9) using AWB
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 5:
حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] علیہ السلام نے فرمایا :<br />
شہزادیوں کو اگرچہ کافر ہی کیوں نہ ہوں بیچنا نہیں چاہیے انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو تاکہ مسلمانوں میں سے کسی کو اپنی ہمسری کے لئے پسند کر لیں۔
حضرت عمر {{رض مذ}} نے حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے اس مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور بی بی شہربانو نے حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے چھوٹے بیٹے حضرت [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] (جن کی عمر اس وقت تیس سال تھی اور انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی) کو پسند کیا تو انہوں نے ان سے نکاح کر لیا۔حضرت علی {{ع مذ}} نے اپنے بیٹے سے فرمایا کہ ان کا احترام و خیال رکھنا۔<br />
اہل مدینہ [[کنیز|کنیزوں]] سے شادی، نکاح نہیں کرتے تھے ۔ حضرت [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے اس انسانی اقدام سے بہ تدریج یہ رسم ختم ہو گئی اور مسلمانوں میں کنیزوں سے عقد کرنے کا رواج پیدا ہو گیا۔<br />
بعض روایات کے مطابق بزرگ صحابی [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شادی سے [[عرب]] اور [[عجم]] یعنی [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔<br />