"مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 14 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q902443 پر موجود ہیں
clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{فقہ-زوج}}
'''مہر''' ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لئے مخصوص کی جاتی ہے ۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔<ref> [[قرآن]] 4,24</ref>
 
حضرت محمد [ص] کی ازواج اور حضرت فاطمہ [رض] کا مہر ۵۰۰ درہم یا ۱۳۱ تولے ۴ ماشے چاندی یا ۱۵۵۰ گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمی بھی کہا جاتا ہے۔ حنفی کے مطابق ان کے زمانے میں مہر کی مقدار کم از کم ۱۰ درہم تھی۔
 
==مزید دیکھیں==
سطر 11:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:فقہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مہر»