"آہنی مائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
{{یتیم}}
[[Image:Ferrofluid Magnet under glass edit.jpg|left|thumb|300px|آہنی مائع ایک شیشہ کے اوپر رکھ کر نیچے مقناطیس رکھا گیا ہے۔ سیاہ آہنی مائع نے مقناطیسی میدان کی وجہ سے نوکدار شکلیں بنا لی ہیں۔ جو کہ عموماً عام مائع سے ممکن نہیں]]
'''آہنی مائع''' (انگریزی: Ferrofluid) ایک ایسا مائع (مثلاً کوئی تیل) ہے جس میں آئرن آکسائید کے ذرات کو ایک صابن نما کیمیائی مادہ کے ذریعے اس طرح سمویا جاتا ہے کہ وہ علیحدہ نہ ہو سکیں۔ عام مائع میں اگر آئرن آکسائیڈ ملایا جائے تو اسے مقناطیس کے ذریعے مکمل طور پر علیحدہ کیا جاسکتا ہے مگر آہنی مائع میں سے آئرن آکسائیڈ کے ذرات کو علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔
 
 
== استعمال ==
برقی آلات میں مثلاً قرص کثیفی قیادہ (ہارڈ ڈسک) میں ایک درزبند (seal) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ ایک مسلسل گردش میں رہنے والے جسم کو رگڑ پیدا کیے بغیر ایک بہترین درزبند کا کام کرتا ہے۔ دوسرے آلات میں یہ رگڑ کو کم کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کا خفیہ استعمال ناسا (NASA) اور امریکی فضائیہ بھی کرتی ہے کیونکہ اگر اسے جہازوں اور دیگر دھاتی آلات کے اوپر لگایا جائے تو یہ ریڈار کو دھوکہ دیتا ہے اور جہاز وغیرہ کا مشاہدہ ریڈار کی مدد سے نہیں کیا جاسکتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ برقی مقناطیسی شعاوؤں کے منعکس ہونے کو کم کرتا ہے جس سے ریڈار جہاز کو پکڑنے میں ناکام رہتا ہے۔ ناسا (NASA) نے اسے خلاء میں خلائی جہازوں کا درجہ حرارت کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔ طب میں اسے عکسِ مقناطیسی (MRI) میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
 
 
== بیرونی روابط ==
* {{یوٹیوب|PvtUt02zVAs|آہنی مائع کیسے کام کرتا ہے۔ (یو ٹیوب بزبان انگریزی)}}
 
[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]]
[[زمرہ:مسلسلہ آلاتیات]]