"منجنیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
[[ملف:Mangonneau.png|تصغیر|ایک منجنیق جو جنگ یا لڑائی یا کسی عام ضرورت کے وقت میں استعمال کیا جاتاہے]]
'''منجنیق''' ایک قسم کا [[آلہ]] ہوتا ہے جو ذیادہ تر جنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بالکل کرین کی طرح ہوتا ہے۔ یہ چیزوں کو دور دور تک پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
== تاریخ ==
[[ملف:Coupe.mangonneau.png|تصغیر|منجنیق کا یکطرفی نمائش]]
یہ پہلے مرتبہ تاریخ میں نبی [[ابراہیم]]ؑ کے زمانے میں ہوا،جب [[نمرود]] نے [[ابراہیم]]ؑ کو آگ میں پھینکوا رہا تھا تو انہیں پھینکا نہ جاسکتا تھا کیونکہ آگ بہت بھڑک چکی تھی اور کوئی آس پاس نہیں جاسکتا تھا اس لئے کسی نے نمرود کو صلاح دیا کہ وہ ابراہیمؑ کو منجنیق کے ذریعے پھینکوائے۔تب ابراہیمؑ کو آگ کے درمیان منجنیق سے پھینکا گیا تھا۔<br />
اس واقعے کے بعد بے شمار تاریخی واقعات درپیش ہوئے جن میں منجنیق کا استعمال کیا گیا۔