"تاموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
انتقال:2006ء
 
[[کمبوڈیا]] کی [[کھیمرروژ تحریک]] کے رہنما تاموک جنہیں’قصائی‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ انیس سو ستر کی دہائی میں فوجی کمانڈر رہ چکے تھے۔ انسانی نسل کشی اور قتل و غارت گری کے بہت سے واقعات سے ان کا براہ راست تعلق رہا۔کمبوڈیا میں کھیمرروژ تحریک کے دوران تقریبًا سترہ لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان سب کی اموات بیماریوں، بھوک اور پھانسی کی وجہ سے ہوئیں۔
 
[[Image:Tamook.JPG|framepx|thumb|left|تاموک]]تاموک کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان افراد میں سے ایک ہیں جن سے بڑے پیمانے پر انسانی نسل کشی اور جنگی جرائم سر زد ہوئے۔
 
انیس سو چوہتر میں سابق شاہی دارالحکومت اوڈونگ میں فوج کے انچارج کی حیثیت سے انہوں نے بڑی تباہی پھیلائی۔ انہو ں نے اوڈنوگ کے شہریوں کو علاقہ سے نکال باہر کرنے کے علاوہ سرکاری اور فوجی حکام کو قتل کیا۔
سطر 12:
 
عمر کی آخری حصے تک ان پر مقدمہ نہ چلایا جاسکتا یہاں تک کہ جیل میں ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔
 
 
[[زمرہ:1926ء کی پیدائشیں]]