"برقی مولّد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:برقی_مولّد_کی_تصوّراتی_ساخت.jpg|thumb|400px500px|برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت]]
'''برقی تولید''' یا '''بجلی پیدا کاری''' میں، '''برقی مولّّد''' <small>(electrical generator)</small> ایک ایسا [[آلہ ہے]] جو عموماً [[برقناطیسی تحریض]] کو استعمال کرتے ہوئے [[آلاتیاتی توانائی]] کو [[برقی توانائی]] میں تبدیل کرتا ہے؛ جبکہ برقی توانائی کا آلاتی توانائی میں اُلٹا تبادلہ [[محرک]] <small>(motor)</small> کرتا ہے. اور شاید اِسی بناء پر [[محرک]] اور [[برقی مولّد]] میں کئی باتیں مشترک ہیں.